چین

چین، بیجنگ میں پاکستانی سفارت خانے میں پرچم کشائی کی تقریب کا انعقاد

بیجنگ (عکس آن لائن) پاکستان کے77 ویں یوم آزادی کے موقع پر بیجنگ میں پاکستان کے سفارت خانے میں ایک پرچم کشائی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔بدھ کے روز تقریب میں چین میں پاکستان کے سفیر خلیل ہاشمی سمیت مزید پڑھیں

وزیرِ اعظم

وزیرِ اعظم کا عالمی امن کے لئے جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے پاکستانی شہدا اور دیگر ممالک کے فوجیوں کو خراجِ عقیدت

اسلام آباد (عکس آن لائن)وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے عالمی امن کے قیام کی راہ میں جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے پاکستانی شہدا اور جان سے ہاتھ دھونے والے دیگر ممالک کے فوجیوں کو خراجِ عقیدت پیش کرتے مزید پڑھیں

مفتاح اسماعیل

اسحاق ڈار وزیر خزانہ ہوتے تو آئی ایم ایف معاہدہ نہ کرتا اور ڈیفالٹ کر جاتے، مفتاح اسماعیل

کراچی(عکس آن لائن) سابق وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ حکومت نے محمد اورنگزیب کو وزیر خزانہ بنا کر بڑا مسئلہ سلجھا دیا۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے مفتاح اسماعیل کا کہنا تھا کہ محمد مزید پڑھیں

ترسیلات زر

سعودی عرب سے پاکستانیوں کی ترسیلات زر میں سالانہ بنیادوں پر نمایاں کمی

کراچی(عکس آن لائن)سعودی عرب میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زر میں دسمبر کے دوران سالانہ بنیادوں پر 9 فیصد کی نمو ریکارڈ کی گئی ہے تاہم جاری مالی سال کے پہلے 6ماہ میں سعودی عرب سے ترسیلات زر مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک

جنوبی کوریا میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں کمی ریکارڈ

کراچی(عکس آن لائن)جنوبی کوریا میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں جاری مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں سالانہ بنیادوں پرمعمولی کمی ریکارڈکی گئی ہے۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے اس حوالہ سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق مالی مزید پڑھیں

چیئرمین سینیٹ

برطانیہ میں مقیم پاکستانیوں کو درپیش مسائل کے حل کیلئے فوری اقدامات اٹھانے کی ضرورت ہے، چیئرمین سینیٹ

اسلام آباد (عکس آن لائن)چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے کہا ہے کہ برطانیہ میں مقیم پاکستانی دونوں ملکوں کے درمیان ایک پل کا کردار ادا کررہے ہیں،برطانیہ میں مقیم پاکستانیوں کو درپیش مسائل کے حل کیلئے فوری اقدامات اٹھانے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

پانامہ پیپرز میں 436 پاکستانیوں کیخلاف تحقیقات کیلئے دائر درخواست کی سماعت ایک ماہ کیلئے ملتوی

اسلام آ باد (عکس آن لائن) سپریم کورٹ میں پانامہ پیپرز میں 436 پاکستانیوں کیخلاف تحقیقات کیلئے دائر درخواست کی سماعت ایک ماہ کیلئے ملتوی کردی گئی۔ دوران سماعت جسٹس سردار طارق نے ریماکس میں کہا اس وقت یہ معاملہ مزید پڑھیں

ہوٹل میں آتشزدگی

مکہ،ہوٹل میں آتشزدگی سے جاں بحق پاکستانیوں کی تعداد8ہوگئی

مکہ مکرمہ (عکس آن لائن)مکہ مکرمہ کے ہوٹل میں آتشزدگی کے دوران 8پاکستانی شہری جاں بحق جبکہ 6زخمی ہوگئے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مکہ میں پاکستانی سفارتکارنے بتایاکہ ہم نے واقعہ میں 8اموات اور زخمی پاکستانیوں کی رپورٹ کی مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف

سوڈان سے تمام پاکستانیوں کی بحفاظت واپسی تک بھرپور جذبے سے کام جاری رکھا جائے ، وزیراعظم کی ہدایت

اسلام آباد (عکس آن لائن)وزیراعظم محمد شہبازشریف نے سوڈان سے پاکستانیوں کے بحفاظت انخلا کی کوششوں کو سراہتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ تمام پاکستانیوں کی بحفاظت واپسی تک بھرپور جذبے سے کام جاری رکھا جائے ۔جمعہ کو وزیراعظم آفس مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف کا دبئی میں آتشزدگی کے واقعہ میں تین پاکستانیوں کی موت پر دکھ کا اظہار

اسلام آباد(عکس آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے دبئی میں ایک رہائشی عمارت میں آگ لگنے کے واقعہ میں تین پاکستانیوں کے جاں بحق ہونے پردکھ اور افسوس اور سوگوار خاندانوں سے دلی تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ پیر کو اپنے مزید پڑھیں