ہوٹل میں آتشزدگی

مکہ،ہوٹل میں آتشزدگی سے جاں بحق پاکستانیوں کی تعداد8ہوگئی

مکہ مکرمہ (عکس آن لائن)مکہ مکرمہ کے ہوٹل میں آتشزدگی کے دوران 8پاکستانی شہری جاں بحق جبکہ 6زخمی ہوگئے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مکہ میں پاکستانی سفارتکارنے بتایاکہ ہم نے واقعہ میں 8اموات اور زخمی پاکستانیوں کی رپورٹ کی ہے۔انہوں نے کہا کہ متاثرین اور ان کے خاندانوں کو ریلیف فراہم کرنے کیلئے رابطے میں ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں