الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن نے اسحاق ڈار کی نااہلی کی درخواست خارج کر دی

اسلام آباد(عکس آن لائن)الیکشن کمیشن نے پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما سینیٹر اسحاق ڈار کی نااہلی کی درخواست خارج کر دی۔پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سینیٹ میں پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈر شہزاد وسیم نے اسحاق ڈار مزید پڑھیں

شیری رحمان

عدالت کے فیصلے سے وضاحت کے بجائے ابہام پیدا ہو گیا ہے، شیری رحمان

اسلام آ باد (نمائندہ عکس ) وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی شیری رحمان نے کہا ہے کہ ڈپٹی اسپیکر کی روولنگ پر عدالت کے فیصلے سے وضاحت کے بجائے ابہام پیدا ہو گیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر مزید پڑھیں

حسن مرتضی

عمران خان اقتدار کا نشہ نہ ملنے کے باعث ذہنی توازن کھو بیٹھا ہے،حسن مرتضی

لاہور (نمائندہ عکس ) پارلیمانی لیڈر و جنرل سیکرٹری پیپلزپارٹی پنجاب سید حسن مرتضی نے کہا ہے کہ عمران خان پاک فوج کے خلاف بدگمانیاں پیدا کرنے سے باز رہیں افواج پاکستانی قوم کا فخر ہیں۔ سید حسن مرتضی نے مزید پڑھیں

کراچی میں جشن

تحریک انصاف سندھ کا کراچی میں جشن ‘ عمران خان اور پاکستان زندہ باد کے فلک شگاف نعرے

کراچی (نمائندہ عکس) پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان نے عائشہ منزل پر جشن منایا اس موقع پر عمران خان اور پاکستان زندہ باد کے فلک شگاف نعرے لگائے۔شرکاء سے سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ اور پارلیمانی لیڈر مزید پڑھیں

سید حسن مرتضی

فواد چوہدری کا مستقبل جماعت اسلامی ہوگی، حسن مرتضی

لاہور(عکس آن لائن)پارلیمانی لیڈر و جنرل سیکرٹری پیپلز پارٹی وسطی پنجاب سید حسن مرتضی نے کہا کہ حزب اختلاف قائدین کی ملاقات سے فواد چوہدری کے پیٹ میں مروڑ اٹھ رہے ہیں،عمران خان حکومت کے خاتمے کے بعد فواد چوہدری مزید پڑھیں

حسن مرتضی

مافیاز کے زور پر برسراقتدار آنے والا عمرانی ٹولہ عوام پر قہر بن کر ٹوٹ پڑا ہے’حسن مرتضی

لاہور (عکس آن لائن) پیپلزپارٹی پنجاب کے پارلیمانی لیڈر حسن مرتضی نے کہا ہے کہ مافیاز کے زور پر برسراقتدار آنے والا عمرانی ٹولہ عوام پر قہر بن کر ٹوٹ پڑا ہے،سلیکٹڈ کے دور حکومت میں ٹیکس دینے والوں کو مزید پڑھیں

حسن مرتضیٰ

مہنگائی، کورونا اور حکومتی بیڈ گورننس کے خلاف اسمبلی میں آواز بلند کروں گا’ حسن مرتضیٰ

لاہور (عکس آن لائن) پیپلز پارٹی کے پنجاب اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر سید حسن مرتضی نے کہا ہے کہ پنجاب میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران 118اموات سے لگتا ہے کہ صوبے میں بزدار نہیں کرونا کی حکومت ہے،حکمران مانگے تانگے مزید پڑھیں

اعظم نذیر تارڑ

اعظم نذیر تارڑکو مسلم لیگ (ن )کی سینٹ میں پارلیمانی پارٹی کا سربراہ مقرر کردیا گیا

اسلام آباد (عکس آن لائن)اعظم نذیر تارڑکو مسلم لیگ (ن )کی سینٹ میں پارلیمانی پارٹی کا سربراہ مقرر کردیا گیا۔ مسلم لیگ (ن )کے صدر شہباز شریف نے اعظم نزیر تارڑ کو پارلیمانی لیڈر مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

حسن مرتضی

ہمارا مقابلہ کسی سیاستدان،سوچ یا فکر سے نہیں بلکہ انارکی سے ہے’حسن مرتضی

لاہور (عکس آن لائن) پنجاب اسمبلی میں پیپلز پارٹی کے پارلیمانی لیڈر حسن مرتضی نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی نے ہمیشہ اداروں کو سنبھالا ہے ،ملک میں جب بھی سیاسی استحکام آنے لگتا ہے “وہ” پھر عوام پر کٹھ مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی پنجاب

(ن) لیگ کی قیادت طلال چوہدری کی بڑھک کا نوٹس لے ‘ پیپلز پارٹی پنجاب

لاہور(عکس آن لائن)پیپلز پارٹی کے پنجاب اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر سید حسن مرتضیٰ نے کہا ہے کہ طلال چودھری اپنے پرانے آقائوں کو خوش کرنے کیلئے پی ڈی ایم میں دراڑیں ڈالنے کی کوشش کر رہا ہے ،مریم نواز نے مزید پڑھیں