محمد رضوان

ٹی ٹوئنٹی میں 300رنز مکمل ،رضوان نے بابر اور ویرات کو پیچھے چھوڑ دیا

راولپنڈی (عکس آن لائن)قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹر محمد رضوان نے عالمی ریکارڈ اپنے نام کردیا۔رضوان نے نیوزی لینڈ کیخلاف 19 واں رن لے کر 300 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل رنز مکمل کیے۔ وہ ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں تیز ترین 3000 مزید پڑھیں

ویرات کوہلی

ویرات کوہلی کی دوسرے بچے کی پیدائش کے دوران بیرونِ ملک جا کر 2 ماہ کرکٹ سے وقفہ لینے کی وضاحت

نئی دہلی (عکس آن لائن)بھارت کے اسٹار کرکٹر ویرات کوہلی نے دوسرے بچے کی پیدائش کے دوران بیرونِ ملک جا کر 2 ماہ کرکٹ سے وقفہ لینے کی وضاحت کردی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ویرات کوہلی نے آخری 2 ماہ مزید پڑھیں

سلمان ارشاد

خواہش ہے کہ پاکستان کی نمائندگی کروں اور ویرات کوہلی کو آٹ کروں،سلمان ارشاد

پشاور (عکس آن لائن)پشاور زلمی کے فاسٹ بولر سلمان ارشاد نے کہا ہے کہ خواہش ہے کہ پاکستان کی نمائندگی کروں اور ویرات کوہلی کو آئوٹ کروں۔ایک انٹرویومیں سلمان ارشاد نے کہا کہ پی ایس ایل، سی پی ایل اور مزید پڑھیں

ویرات کوہلی

انوشکا شرما اور ویرات کوہلی کے ہاں بیٹے کی پیدائش

ممبئی(عکس آن لائن) بالی وڈ اداکارہ انوشکا شرما اور سپر اسٹار کرکٹر ویرات کوہلی کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔ ویرات کوہلی نے انسٹاگرام پر اعلان لگاتے ہوئے مداحوں کو اطلاع دی کہ 15 فروری کو ان کے ہاں مزید پڑھیں

ویرات کوہلی

ویرات کوہلی انگلینڈ کیخلاف دیگر 3 ٹیسٹ میچز بھی نہیں کھیلیں گے

نئی دہلی(عکس آن لائن)انگلینڈ کے خلاف سیریز کے باقی 3 ٹیسٹ میچز کے لیے بھارتی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا۔ بھارتی کرکٹ بورڈ کے مطابق ویرات کوہلی ذاتی مصروفیات کے باعث بقیہ سیریز کے لیے بھی دستیاب نہیں ہوں گے۔بھارتی مزید پڑھیں

پیٹ کمنز

آئی سی سی کے سالانہ ایوارڈز کا اعلان، پیٹ کمنز کرکٹر آف دی ایئر قرار

دبئی(عکس آن لائن) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے سال 2023 کے سالانہ ایوارڈز کا اعلان کردیا۔ آسٹریلیا کو عالمی چیمپیئن بنوانے والے کپتان پیٹ کمنز کو مینز کرکٹر آف دی ایئر قرار دیتے ہوئے سر گارفیلڈ سوبرز ٹرافی مزید پڑھیں

شان مسعود

میلبرن ٹیسٹ: شان مسعود نے عمران خان اور کوہلی کو پیچھے چھوڑ دیا

میلبرن (عکس آن لائن) قومی ٹیم کے ٹیسٹ کپتان شان مسعود نے آسٹریلیا میں مسلسل دو اننگز میں نصف سینچریاں سکور کر کے نیا ریکارڈ بنا لیا۔ میلبرن ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں کپتان شان مسعود نے 54 جبکہ مزید پڑھیں

ویرات کوہلی

دورہ جنوبی افریقہ، ویرات کوہلی کا وائٹ بال سیریز سے بریک لینے کا امکان

اسلام آباد (عکس آن لائن)بھارتی کرکٹ ٹیم کے اسٹار بیٹر ویرات کوہلی کا دورہ جنوبی افریقا کی وائٹ بال سیریز سے بریک لینے کا امکان ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ویرات کوہلی صرف ٹیسٹ سیریز کا حصہ ہوں گے، انہوں نے مزید پڑھیں

ویرات کوہلی

ویرات کوہلی پاکستانی کھلاڑیوں میں گھل مل گئے

کینڈی (عکس آن لائن)ایشیا کپ میں پاک بھارت میچ سے قبل ویرات کوہلی پاکستانی کھلاڑیوں میں گھل مل گئے۔تفصیلات کے مطابق میچ سے پہلے پریکٹس کی سائیڈ لائن پر پاکستانی اور بھارتی کھلاڑی دوستوں کی طرح ملے، ایک دوسرے کا مزید پڑھیں

ویرات کوہلی

پاکستانی بولرز کا سامنا کرنے کیلئے اپنا بہترین کھیل پیش کرنا ہوگا، ویرات کوہلی

نئی دہلی (عکس آن لائن)بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کی اصل اسٹرینتھ اس کے بولرز ہیں جو کسی بھی موقع پر میچ کا رخ بدل سکتے ہیں۔ ایشیا کپ سے قبل ایونٹ براڈکاسٹرز کی مزید پڑھیں