لاہور ہائی کورٹ

آئی پی پیز کورقم کی عدم ادائیگی کیس،نیپرا کے نوٹیفکیشن پرعملدرآمد معطل

لاہور (نمائندہ عکس ) لاہور ہائی کورٹ نے آئی پی پیز کو رقم کی عدم ادائیگی کے کیس کا تحریری حکم جاری کرتے ہوئے نیپرا کے 28 اپریل کے نوٹیفیکیشن پرعمل درآمد معطل کردیا۔ عدالت نے وفاقی حکومت، نیپرا اور مزید پڑھیں

اسحاق ڈار

اسحاق ڈار کے میڈیا بیانات پر پابندی،وفاقی حکومت اور پیرا کو نوٹس جاری، جواب طلب

لاہور (کورٹ رپورٹر) لاہورہائیکورٹ نے اسحاق ڈار کے میڈیا بیانات پر پابندی کے لئے درخواست پر وفاقی حکومت اور پیرا کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں لیگی رہنما اسحاق ڈار کے میڈیا بیانات پر پابندی مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

نواز شریف کو ڈپلومیٹک پاسپورٹ جاری کرنے سے روکنے کی درخواست خارج

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے نواز شریف کو ڈپلومیٹک پاسپورٹ جاری کرنے سے روکنے کی درخواست ناقابل سماعت قرارد یکر خارج کردی اور عدالتی وقت ضائع کرنے پردرخواست گزارپر پانچ ہزار روپے جرمانہ عائد کردیا۔ پیر مزید پڑھیں

عہدے سے برطرف

وفاقی حکومت نے گورنر پنجاب چودھری سرور کو برطرف کر دیا

لاہور (نمائندہ عکس) وفاقی حکومت نے گورنر پنجاب چودھری سرور کو برطرف کر دیا ، آئین کے مطابق ڈپٹی اسپیکر قائم مقام گورنر ہوں گے۔ اتوار کو وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹر مزید پڑھیں

وفاقی حکومت

وفاقی حکومت نے رمضان ٹرانسمیشن کے حوالے سے ہدایات جاری کردیں

اسلام آباد (نمائندہ عکس ) وزیر مذہبی امور نور الحق قادری نے رمضان نشریات کے حوالے سے 6 رہنما اصول ارسال کر دیے۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں رمضان المبارک کے مہنے میں نشر کی جانے والی رمضان ٹرانسمیشن مزید پڑھیں

سندھ ہاوس

حکومت سندھ ہاوس اسلام آباد پر حملے کی تیاری کررہی ہے‘ پی پی پی رہنماﺅں کا الزام

اسلام آباد (نمائندہ عکس)پاکستان پیپلز پارٹی کے اراکین قومی اسمبلی نے وفاقی حکومت پر الزام لگایا ہے کہ عمران خان حکومت دہشتگردی پر تلی ہے اور اب سندھ ہاوس اسلام آباد پر حملے کی تیاری کی جارہی ہے۔پی پی اراکین مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا انتخابی ضابطہ اخلاق آرڈیننس پر تحفظات کا اظہار

اسلام آباد(آئی این پی ) حکومت کی جانب سے انتخابی ضابطہ اخلاق پر جاری کردہ آرڈیننس کے خلاف الیکشن کمیشن نے تحفظات کا اظہار کردیا۔ الیکشن کمیشن نے وزارت پارلیمانی امور کو خط لکھ کر آرڈیننس پر اپنے تحفظات سے مزید پڑھیں

شیری رحمن

صدر پاکستان الیکشن ایکٹ میں اپنی مرضی کی تبدیلی نہیں کر سکتے’سینیٹر شیری رحمن

اسلام آباد (عکس آن لائن) نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان نے الیکشن کمیشن کے قوائد و ضوابط میں تبدیلی سے متعلق صدارتی آرڈیننس پراپنے ردعمل میں کہا ہے کہ الیکشن مہم میں ارکان پارلیمان اور وزراء کے حصہ مزید پڑھیں

فواد چوہدری

عالمی منڈی میں تیل 60 ڈالر سے 95 ڈالر پر پہنچ جائے تو حکومت قیمت کیسے نہ بڑھائے ؟ کوئی جادو کا چراغ ہے تو اپوزیشن بتا دے ، فواد چوہدری

اسلام آباد (عکس آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تنقید کرنے پر کہا ہے کہ بین الاقوامی منڈی میں تیل 60 ڈالر سے 95 ڈالر پر پہنچ جائے تو حکومت مزید پڑھیں