کامران ٹیسوری

کے الیکٹرک کے لائسنس کی تجدیدنہ کی جائے اور وفاقی حکومت کو چاہئے کے الیکٹرک کو ٹیک اوور کرلے،گورنرسندھ

کراچی(عکس آن لائن)گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے وفاقی حکومت سے کے الیکٹرک کو ٹیک اوور کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہاہے کہ کے الیکٹرک کے لائسنس کی تجدید نہ کی جائے۔ خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کامران ٹیسوری نے کہاکہ آرمی مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ

لاپتا افراد کی بازیابی کے لیے وفاقی حکومت کو اقدامات کا حکم

کراچی(عکس آن لائن)سندھ ہائی کورٹ نے 14 سالہ لڑکی سمیت دیگر لاپتا افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں پر وفاقی حکومت کو اقدامات کرنے کا حکم دے دیا۔ جمعہ کو سندھ ہائی کورٹ میں جسٹس نعمت اللہ پھلپھوٹو کی سربراہی مزید پڑھیں

حکومت پاکستان

حکومت کا قبل از مدت قومی اسمبلی تحلیل کرنے پر غور، انتخابات اکتوبر پہلے یا آخری ہفتے میں منعقد ہونے کا امکان

اسلام آباد(عکس آن لائن) وفاقی حکومت نے اسمبلی کی قبل از وقت تحلیل پر غور شروع کر دیا ہے ، حکومت اس بات پر سنجیدگی سے غور کر رہی ہے کہ اپنی مدت سے ایک ہفتہ پہلے تحلیل کرکے عام مزید پڑھیں

برجیس طاہر

وفاقی حکومت عوام کوسہولتوں کی فراہمی میں ہرممکن اقدامات کررہی ہے،چوہدری محمد برجیس طاہر

ننکانہ صاحب(عکس آن لائن)وفاقی حکومت عوام کوسہولتوں کی فراہمی میں ہرممکن اقدامات کررہی ہے۔ مسلم لیگ نون کے مرکزی نائب صدر اور رکن قومی اسمبلی چوہدری محمد برجیس طاہر نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ کا منشور ہی عوامی مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

آڈیو لیکس، چیف جسٹس، جسٹس اعجازالاحسن، جسٹس منیب کیخلاف درخواست دائر

اسلام آباد (عکس آن لائن ) وفاقی حکومت نے آڈیو لیکس کمیشن کیس میں چیف جسٹس عمر عطا بندیال، جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس منیب اختر کیخلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی۔ وفاقی حکومت نے نئی درخواست آڈیو مزید پڑھیں

سالک حسین

وفاقی حکومت کا اس آپریشن سے کوئی لینا دینا نہیں،چوہدری سالک حسین

اسلام آ باد (عکس آن لائن ) چوہدری شجاعت حسین کے صاحبزادے اوروفاقی وزیرسالک حسین نے کہا ہے کہ نوازشریف پرویز الہی کیلئے چوہدری شجاعت حسین کے کہنے پرمانے، پرویز الہی کہتے تھے چھوڑو مونس الہی کی وزارت اعلی پکی مزید پڑھیں

وزیر اطلاعات

وفاقی حکومت کا انتخابات از خود نوٹس کے فیصلے پر چیف جسٹس عمر عطا بندیال سے مستعفی ہونے کا مطالبہ

اسلام آباد (عکس آن لائن)وفاقی حکومت نے انتخابات از خود نوٹس کے فیصلے پر چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ جسٹس اطہر من اللہ نے جو فیصلہ دیا ہے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم قرار، پنجاب اور کے پی کے الیکشن14 مئی کو ہونگے، سپریم کورٹ

اسلام آباد(عکس آن لائن) سپریم کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے الیکشن کمیشن کے خلاف دائر پٹشن کا فیصلہ سنا دیا۔ سپریم کورٹ نے وفاقی حکومت، الیکشن کمیشن اور وزارت خزانہ کی جانب سے وکلاء کے دلائل سنے مزید پڑھیں