وزیر دفاع

پارلیمنٹ بالادست ادارہ ہے، اس کی کسی کمیٹی میں کسی ادارے کے سربراہ کو طلب کیا جائے تو اسے پیش ہونا چاہیے، وزیر دفاع

اسلام آباد (نمائندہ عکس)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ بالادست ادارہ ہے، اس کی کسی کمیٹی میں کسی ادارے کے سربراہ کو طلب کیا جائے تو اسے پیش ہونا چاہیے، اس ادارے کو مضبوط بنانا حکومت، اپوزیشن مزید پڑھیں

فواد چودھری

اب عمران خان کو کوئی نہیں روک سکتا،لوگ بھوک برداشت کر لیں گے غلامی نہیں، فواد چودھری

اسلام آباد(نمائندہ عکس)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر نائب صدر و سابق وزیر اطلاعات رہنما فواد چودھری نے کہاہے کہ اب عمران خان کو کوئی نہیں روک سکتا۔ لوگ بھوک برداشت کر لیں گے لیکن غلامی نہیں۔انہوں نے کہا کہ عمران مزید پڑھیں

سرکاری ملازمین

اسلام آباد میں سرکاری ملازمین اور حکومت کے مذاکرات کامیاب ،گرفتار ملازمین کو رہا کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (عکس آن لائن)اسلام آباد میں سرکاری ملازمین کے احتجاج کے معاملے پر حکومت اور سرکاری ملازمین کے مذاکرات کامیاب ہو گئے جبکہ تمام گرفتار سرکاری ملازمین کو رہا کرنے کا فیصلہ کرلیاگیا۔مذاکرات میں وزیر دفاع پرویز خٹک ،وفاقی مزید پڑھیں

پرویز خٹک

سڑکوں پر نکل کر حکومت کے خاتمے کی بات کرنا غلط ہے، پرویز خٹک

نوشہرہ (عکس آن لائن)وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا ہے کہ بلاول حکومت کے خلاف عدم اعتماد لاسکتے ہیں تو ہم بھی مقابلہ کرنے کیلئے تیار ہیں۔میڈیا سے سے گفتگو میں پرویز خٹک نے کہاکہ بلاول بھٹو کی حکومت کے مزید پڑھیں

وزیر دفاع

ترکی کے وزیر دفاع لیبیا پہنچ گئے،ملٹری کالج میں ایک تقریب میں شرکت

طرابلس (عکس آن لائن) ترک وزیر دفاع حلوصی آکار لیبیا کے دارالحکومت طرابلس پہنچ گئے ، ان کے ساتھ سینئر فوجی افسران بھی تھے ۔ دورے کا مقصد جنگ میں ڈوبے ملک میں ترک فوجی یونٹوں سے ملاقات کرنا ہے۔ مزید پڑھیں

سعودی ولی عہد

سعودی ولی عہد کا صحت کے میدان میں کام کرنے والے عملے کو خراج تحسین

ریاض (عکس آن لائن )سعودی عرب کے ولی عہد، نائب وزیراعظم اور وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز نے محکمہ صحت کے عملے کی وبا کے دنوں میں پیشہ ورانہ خدمات اور پوری احساس ذمہ داری کے ساتھ مزید پڑھیں

جو بائیڈن

آسٹن امریکی انتظامیہ میں نئے امریکی وزیر دفاع کے عہدے کے لیے موزوں شخصیت ہیں ،جوبائیڈن

واشنگٹن (عکس آن لائن)امریکا کے نو منتخب صدر جو بائیڈن نے اپنی حکومت کے وزیر دفاع کا اعلان کرتے ہوئے بتایاہے کہ انہوں نے جنرل ریٹائرڈ لائیڈ آسٹن کو وزارت دفاع کا قلم دان سونپنے کا فیصلہ کیا ہے۔غیرملکی خبررساں مزید پڑھیں

مارک ایسپر

ٹرمپ نے وزیر دفاع مارک ایسپر کو فارغ کر دیا،کرسٹوفرملرنئے سربراہ مقرر

واشنگٹن(عکس آن لائن)امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے وزیر دفاع مارک ایسپر کو فارغ کردیا، جبکہ کرسٹوفر ملر کو قائم مقام وزیر دفاع بنانے کا اعلان کردیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق مارک ایسپر کے ساتھ صدر کے تعلقات کئی ماہ سے خراب تھے۔ مزید پڑھیں

پرویز خٹک

عمران خان اپنی پوری ٹےم کے ہمراہ اگلی بار بھی وزیر اعظم ہوں گے،پرویز خٹک

نوشہرہ (عکس آن لائن ) وزیر دفاع پرویز خان خٹک نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت عوامی مسائل کے حل کےلئے کوشاں ہے اور عوام کو بنیادی سہولیات کی فراہمی ا ور ان کے مسائل کا حل ہی اس حکومت مزید پڑھیں

رافیل جنگی طیاروں

رافیل جنگی طیاروں کی آمد ‘بھارتی وزیر دفاع کی چین کودھمکی

نئی دہلی (عکس آن لائن)بھارت میں فرانس سے خریدے گئے رافیل جنگی طیاروں کی 5 جہازوں پر مشتمل پہلی کھیپ کی آمد پر وزیر دفاع نے مغربی ہمالیہ میں سرحدی تنازع پر چین کو خبردار کردیا۔ وزیر دفاع راج ناتھ مزید پڑھیں