گرین لائن ٹرین

وزیر اعظم 27جنوری کو گرین لائن ٹرین کا افتتاح کرینگے

لاہور(عکس آن لائن) وزیر اعظم محمد شہباز شریف27جنوری کو گرین لائن ٹرین کا افتتاح کریں گے۔ گرین لائن ٹرین اسلام آباد مارگلہ اسٹیشن سے کراچی کینٹ تک چلے گی ۔ گرین لائن چین سے درآمد شدہ نئی کوچز پر مشتمل ہو گی ۔ محکمہ ریلوے کی جانب سے گرین لائن ٹرین کی ایڈونس بکنگ شروع کر دی گئی ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں