مسرت جمشید چیمہ

حکومت کو گرانے والے جیالے اور متوالے آج ایک دوسرے کو گرانے میں مصروف ہیں’ مسرت جمشید چیمہ

لاہور(عکس آن لائن) ترجمان پنجاب حکومت مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ حکومت کو گرانے کیلئے کئی ماہ تک اپنی مشترکہ توانائیاں صرف کرنے والے جیالے اور متوالے آج ایک دوسرے کو گرانے میں مصروف ہیں،کراچی کے ضمنی انتخاب مزید پڑھیں

وزیر اعظم عمران خان

ماضی میں پارٹی کے ٹکٹس دینے میں بڑی غلطیاں کی ہیں، وزیر اعظم عمران خان

گلگت (عکس آن لائن)وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ماضی میں ٹکٹس دینے میں بڑی بڑی غلطیاں کیں ، اکثر خیال آتا ہے کسے وزارت دینی چاہیے تھی اور کسے ٹکٹس دینے چاہیے تھے؟،کچھ لوگ اپنی ذات کوفائدہ مزید پڑھیں

وزیر اعظم

وزیر اعظم کی راوی سٹی اور سینٹرل بزنس ڈسٹرکٹ منصوبوں کی راہ میں درپیش مسائل فوری طور پر نوٹس میں لانے کی ہدایت

اسلام آبا د(عکس آن لائن)وزیر اعظم عمران خان نے راوی سٹی اور سینٹرل بزنس ڈسٹرکٹ منصوبوں کی راہ میں درپیش مسائل فوری طور پر نوٹس میں لانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہاہے کہ یہ منصوبہ ایک فلیگ شپ منصوبہ ہے مزید پڑھیں

عمران خان

عمران خان کا سعودی عرب میں سفارتخانے کی پاکستانیوں سے بدسلوکی پرعملہ واپس بلانے کا اعلان

اسلام آبا د(عکس آن لائن)وزیر اعظم عمران خان نے سعودی عرب میں سفارتخانے کی پاکستانیوں سے بدسلوکی پرعملہ واپس بلانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب میں پاکستانی سفارتخانہ محنت کش مزدوروں سے پیسے لیتا تھاجس پر مزید پڑھیں

وزیر اعظم

وزیر اعظم اور بل گیٹس کا کوویڈ 19، پولیو کے خاتمے اور موسمیاتی تبدیلی سے متعلق اقدامات پر مل کر کام جاری رکھنے پر اتفاق

اسلام آباد (عکس آن لائن) وزیر اعظم عمران خان اور بل گیٹس نے کوویڈ 19 ، پولیو کے خاتمے اور موسمیاتی تبدیلی سے متعلق اقدامات پر مل کر کام جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے ۔ وزیر اعظم عمران خان مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری

دو نہیں ایک پاکستان کا نعرہ لگانے والے عمران خان نے امیروں کے لیے الگ اور غریبوں کے لیے ایک الگ پاکستان بنا دیا، بلاول بھٹو زرداری

کراچی(عکس آن لائن)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وزیر اعظم عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ دو نہیں ایک پاکستان کا نعرہ لگانے والے عمران خان نے امیروں کے لیے الگ اور غریبوں کے لیے مزید پڑھیں

سنگ بنیاد

وزیر اعظم عمران خان کل ملتان میں ترقیاتی کاموں کا سنگ بنیاد رکھیں گے

ملتان (عکس آن لائن) وزیر اعظم عمران خان کل پیر کو ملتان میں ترقیاتی کاموں کا سنگ بنیاد رکھیں گے ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کل پیر 26اپریل کو ملتان کاایک روزہ دوہ کرینگے ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مزید پڑھیں