وزیر اعظم عمران خان

وزیر اعظم عمران خان کے 7مئی سے سعودی عرب کے دورہ کا امکان

اسلام آباد (عکس آن لائن)وزیر اعظم عمران خان کے 7مئی سے سعودی عرب کے دورہ کا امکان ہے ۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم دورہ کے دوران سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کریں گے،وزیر اعظم سعودی علی عہد کی دعوت پر سعودی عرب کا دورہ کریں گے،۔ذرائع کے مطابق اعلی سطح کا وفد بھی وزیر اعظم کے ہمراہ ہوگا۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم دورہ سعودی عرب سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی دعوت پر کرہے ہیں، وزیراعظم عمران خان کے دورہ سعودی عرب کے دوران مختلف امور زیرغور آئینگے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں