وزیر اعظم عمران خان

کشمیریوں پر بھارتی ظلم عالمی برادری کے اجتماعی ضمیر پر دھبہ ہے، وزیر اعظم عمران خان

اسلام آباد(عکس آن لائن)صدر مملکت عارف علوی اور وزیراعظم عمران خان نے حریت رہنما محمد اشرف صحرائی کی وفات پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ کشمیریوں پر بھارتی ظلم عالمی برادری کے اجتماعی ضمیر پر دھبہ ہے۔ اپنے مزید پڑھیں

وزیر اطلاعات

پچاس لاکھ گھروں کی تعمیر کا وعدہ عملی صورت اختیار کررہا ہے ، وزیر اطلاعات

اسلام آباد (عکس آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ پچاس لاکھ گھروں کی تعمیر کا وعدہ عملی صورت اختیار کررہا ہے ۔ اپنے بیان میں وزیر اطلاعات نے وزیر اعظم عمران خان پنجاب کی 11 مزید پڑھیں

ہمایوں اختر خان

انتخابی اصلاحات پرمذاکرات کی پیشکش خالصتاً ملک کے بہترین مفاد میں کی گئی ،اپوزیشن سیاست چمکا رہی ہے ‘ ہمایوں اختر خان

اسلام آباد( عکس آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کے بروقت اور درست فیصلوں سے پاکستان درست سمت میں گامزن ہو گیا ہے مزید پڑھیں

ہمایوں اختر خان

ہم تو خود ڈسکہ کے ڈسے ہوئے ،انتخابی اصلاحات پر اپوزیشن کا” میں نہ مانوں” کا رویہ سمجھ سے بالاتر ہے ‘ ہمایوں اختر خان

اسلام آباد( عکس آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ ہم تو خود ڈسکہ کے ڈسے ہوئے ہیں ، وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے انتخابی مزید پڑھیں

شہزاد اکبر

ن لیگ کی الیکشن اصلاحات کا ذمہ الیکشن کمیشن کو دینے کی تجویز ’بچگانہ‘ ہے ، شہزاد اکبر

اسلام آباد (عکس آن لائن ) وفاقی حکومت نے ن لیگ کی الیکشن اصلاحات کا ذمہ الیکشن کمیشن کو دینے کی تجویز ’بچگانہ‘ قرار دے دی۔ وزیر اعظم عمران خان کے مشیر برائے احتساب شہزاد اکبر سماجی رابطوں کی ویب مزید پڑھیں

سعودیہ کی عوام

پاکستان اور سعودیہ کی عوام کا دل ایک سا تھ دھڑکتا ہے’تر جمان پنجاب حکومت

لاہور(عکس آن لائن)تر جمان پنجاب حکومت ڈاکٹر شاہد صد یق نے کہ ہے کہ پاکستان اور سعودیہ کی عوام کا دل ایک سا تھ دھڑکتا ہے،وزیر اعظم عمران خان کا دورہ سعودی عرب پاک سعودیہ تعلقات کو مستحکم کرنے میں مزید پڑھیں

فواد چوہدری

شہباز شریف پہلے تجاویز پڑھ لیں پھر ردِ عمل دیں، وزیر اطلاعات فواد چوہدری

اسلام آباد (عکس آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف پہلے تجاویز پڑھ لیں اس کے بعد رد عمل دیں۔ ایک بیان میں وفاقی وزیرِ اطلاعات فواد چوہدری نے کہا مزید پڑھیں

الیکشن اصلاحات

پی ڈی ایم نے الیکشن اصلاحات پر وزیر اعظم کی پیشکش کو مسترد کر دیا

اسلام آباد (عکس آن لائن)پاکستان ڈیموکریٹ موومنٹ کے قائم مقام ترجمان حافظ حمد اللہ نے وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے انتخابی اصلاحات پر تعاون کو مسترد کردیا ہے ۔ اتوار کے روز ایک بیان میں حافظ حمد اللہ مزید پڑھیں

وزیر اعظم

معیشت بحالی کی جانب گامزن ہے،وزیر اعظم کی ٹیکس محصولات میں اضافے پر ایف بی آر کی تعریف

اسلام آباد (عکس آن لائن)وزیر اعظم عمران خان نے ٹیکس محصولات میں اضافے پر ایف بی آر کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ معیشت بحالی کی جانب گامزن ہے۔ ہفتہ کو اپنے بیان میں وزیر اعظم عمران خان نے مزید پڑھیں