وزیراعظم شہباز شریف

آئی ایم ایف سے مذاکرات، وزیراعظم نے اتحادیوں کوکل عشائیہ پر مدعو کرلیا

اسلام آباد (نمائندہ عکس) وزیراعظم شہباز شریف نے معاشی صورتحال پر مشاورت کے لئے اتحادیوں کوکل پیر کو عشائیہ پر مدعو کرلیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف حکومتی اتحادی جماعتوں کے ارکان اسمبلی کے اعزاز میں مزید پڑھیں

وزیراعظم

ایم کیوایم کا وزیراعظم سے پی پی سے معاہدے پر بطور ضمانتی کردار ادا کرنے کا مطالبہ، گورنر سندھ کی جلد تقرری اور معاہدے پر عملدرآمد تیز کرنے پر زور

کراچی (نمائندہ عکس)متحدہ قومی موومنٹ پاکستان نے وزیراعظم سے پی پی سے معاہدے پر بطور ضمانتی کردار ادا کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے گورنر سندھ کی جلد تقرری اور معاہدے پر عملدرآمد تیز کرنے پر زور دیا ہے جبکہ وفاق مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم نے توشہ خانہ سے متعلق پالیسی کیلئے وزارتی کمیٹی تشکیل دے دی

اسلام آباد (نمائندہ عکس)وزیراعظم شہباز شریف نے توشہ خانہ سے متعلق پالیسی کیلئے وزارتی کمیٹی تشکیل دے دی ، کمیٹی تحائف کی قبولیت اور ڈسپوزل سے متعلق طریقہ کار کا جائزہ لے گی، نجی ٹی وی کے مطابق اس سلسلے مزید پڑھیں

وزیراعظم

اوورسیز پاکستانیوں کی جانب سے ریکارڈ رقوم موصول، وزیراعظم کا اظہار تشکر

اسلام آ باد (نمائندہ عکس ) گزشتہ روز ایک دن میں سب سے زیادہ 57 ملین ڈالر اسٹیٹ بینک کو موصول ہوئے ہیں جس کی صورت میں بیرون ملک پاکستانیوں نے ایک نیا ریکارڈ قائم کیا ہے۔ یہ رقم بیرون مزید پڑھیں

حکومت

وزیراعظم کا افغانستان میں زلزلے سے ہونے والے جانی نقصان پر اظہار افسوس

اسلام آ باد (نمائندہ عکس ) وزیراعظم شہبازشریف نے افغانستان میں زلزلے سے قیمتی جانوں کے ضیاع پر رنج وغم اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مشکل کی اس گھڑی میں اپنے افغان بھائیوں بہنوں کے ساتھ مزید پڑھیں

وزیراعظم

مجھے اللہ نے بڑی ذمہ داری سے نوازا ہے،میں عدالت کے حکم کا تابع ہوں ، وزیراعظم

لاہور (نمائندہ عکس ) وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ مجھے اللہ نے بڑی ذمہ داری سے نوازا ہے،میں عدالت کے حکم کا تابع ہوں، میں نے کبھی بلاجوازحاضری معافی دائر نہیں کی، اگر آپ میری حاضری معافی کی درخواست مزید پڑھیں

لوڈشیڈنگ

برآمدی صنعتوں کے خام مال پر تمام ٹیکس ختم کئے جائیں،وزیراعظم کی ہدایت

اسلام آباد(نمائندہ عکس ) ملک میں سرمایہ کاری بڑھانے کیلئے حکومت نے اہم اقدام اٹھالیا۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف نے مختلف سیکٹرز میں سرمایہ کاری بڑھانے کیلئے ٹاسک فورس بنانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ برآمدی صنعتوں کے خام مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

وزیراعظم نے خیبرپختونخوا کے عوام سے اپنا وعدہ پورا کردکھایا، مریم اورنگزیب

اسلام آ باد (نمائندہ عکس) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے خیبرپختونخوا کے عوام سے اپنا وعدہ پورا کردکھایا ہے، صوبے میں رکے ترقی کے عمل کو آگے بڑھائیں گے، خیبرپختونخوا میں 100 موبائل اسٹورز مزید پڑھیں

وزیراعظم

ملکی مسائل کے حل کیلئے تمام سٹیک ہولڈرز سے گرینڈ ڈائیلاگ کرنا ہوں گے،وزیراعظم

لاہور (نمائندہ عکس) وزیراعظم شہباز شریف نے انڈس اسپتال کا افتتاح کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسپتال کی تعمیر صدقہ جاریہ ہے، امید ہے کہ ایسے مزید اسپتال پاکستان میں عوام کی خدمت کرتے رہیں گے، پتھر اور ماربل سے مزید پڑھیں

شاہدخاقان عباسی

شاہد خاقان نے وزیراعظم کو سیاسی ڈائیلاگ شروع کرنے کا مشورہ دےدیا

اسلام آباد(نمائندہ عکس) سابق وزیراعظم شاہدخاقان عباسی نے وزیراعظم شہباز شریف کو سیاسی ڈائیلاگ شروع کرنے کامشورہ دے دیا۔نجی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ آج ملک کوایک نئے ڈائیلاگ کی ضرورت ہے مزید پڑھیں