یوسف رضا گیلانی

کوئی بیک ڈور چینل نہیں ،پی ڈی ایم عوام کے ساتھ کھڑی ہے ،یوسف رضا گیلانی

اسلام آباد(عکس آن لائن) سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہاہے کہ کوئی بیک ڈور چینل نہیں ،پی ڈی ایم عوام کے ساتھ کھڑی ہے ،نواز شریف تین بار وزیر اعظم رہے انکے پاس ریڈ پاسپورٹ ہے ،حکومت ایسا مزید پڑھیں

شہباز شریف

منی لانڈرنگ ریفرنس ،شہباز شریف کے وکیل کے پیش نہ ہونے پر نیب کے گواہوں کے بیان ریکارڈ نہ ہوسکے ‘ سماعت کل تک ملتوی

لاہور( عکس آن لائن)احتساب عدالت نے منی لانڈرنگ ریفرنس میں مسلم لیگ(ن) کے صدر شہباز شریف کے وکیل کے پیش نہ ہونے پر ان کے خلاف نیب کے گواہوں کے بیان ریکارڈ نہ ہوسکے جس پر عدالت نے آئندہ سماعت مزید پڑھیں

وزیر خارجہ

اپوزیشن کا بیانیہ تضادات کا مجموعہ ہے،پیپلز پارٹی کے فیصلے سے پی ڈی ایم کا شیرازہ بکھر گیا، وزیر خارجہ

اسلام آباد (عکس آن لائن)وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ اپوزیشن کا بیانیہ تضادات کا مجموعہ ہے، پیپلز پارٹی نے جو فیصلہ کیا ہے اس سے پی ڈی ایم کا شیرازہ بکھر گیا ہے،خواجہ آصف کی مزید پڑھیں

سلیم مانڈی والا کیس

سلیم مانڈی والا کیس میں کوئی بدنیتی شامل نہیں، نیب

اسلام آباد(عکس آن لائن)ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا کے بے نامی شیئرز منجمد کرنے کے معاملے میں نیب نے 136 صفحات پر مشتمل جواب احتساب عدالت میں جمع کرادیا۔نیب نے جواب میں کہا کہ کیس میں نیب کی کوئی مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمان

نیب کو تسلیم ہی نہیں کرتے، اس کے نوٹس کی کوئی قانونی حیثیت نہیں، مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد (عکس آن لائن)جمعیت علمائے اسلام ( ف) اور اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک مومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہاہے کہ جب ہم نیب جیسے احتسابی ادارے کو تسلیم ہی نہیں کرتے تو اس کے نوٹس مزید پڑھیں

رانا ثناءاللہ

حکومت نے اپوزیشن اور پی ڈی ایم کے جلسے روکنے کےلئے کورونا کا ڈرامہ رچایاہے، رانا ثناءاللہ

لاہور (عکس آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثناءاللہ خان نے کہا ہے کہ حکومت نے اپوزیشن اور پی ڈی ایم کے جلسے روکنے کےلئے کورونا کا ڈرامہ رچایاہے، جلسوں کو روکنے کےلئے پالیسیاں سخت بنائی مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی

ایل این جی کیس، عدالت کی نیب کو شاہد خاقان عباسی کے اعتراضات دور کرنے کی ہدایت

اسلام آباد(عکس آن لائن) احتساب عدالت نے نیب کو ایل این جی ریفرنس میں سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے اعتراضات دور کرنے کی ہدایت کردی۔ ایل این جی ریفرنس کی سماعت احتساب عدالت اسلام آباد کے جج اعظم خان مزید پڑھیں

شہباز شریف

شہباز شریف کا نا م ای سی ایل سے ڈالنے سے متعلق کیس کی سماعت منگل کو ہوگی

اسلام آباد (عکس آن لائن) سپریم کورٹ میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کا نا م ای سی ایل سے ڈالنے سے متعلق کیس کی سماعت منگل 27اکتوبر کو ہوگی ،جسٹس مشیر عالم کی سربراہی میں دو رکنی بینچ سماعت کرے مزید پڑھیں

ایل این جی ریفرنس

ایل این جی ریفرنس ،شاہد خاقان عباسی سمیت ملزمان پر فوری فرد جرم عائد کرنے کی درخواست مسترد

اسلام آباد (عکس آن لائن) احتساب عدالت نے ایل این جی ریفرنس میں سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کیخلاف ریفرنس میں نیب کی ملزمان پر فوری فرد جرم عائد کرنے کی درخواست مسترد کردی ہے جبکہ نیب سابق وزیر مزید پڑھیں