اقوام متحدہ

چین کا اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل   میں یوکرین بحران کے سیاسی حل پر زور

اقوام متحدہ (عکس آن لائن)  روس یوکرین جاری تنازع کے دوسرے سال کے موقع پر، اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اور سلامتی کونسل نے الگ الگ اجلاس منعقد کیے۔ اقوام متحدہ میں چین کے مستقل نمائندے جانگ جون نے سلامتی کونسل مزید پڑھیں

شدید برفباری

مری ‘برفانی تودے گرنے سے نظام زندگی مفلوج‘ نتھیا گلی سے مری جانیوالی سڑکیں بند

راولپنڈی(عکس آن لائن)مری اور گلیات میں ڈیڑھ فٹ سے زیادہ برف پڑنے کے بعد نظام زندگی مفلوج ہو کر رہ گیا ہے‘انتظامیہ کی جانب سے بھی سیاحوں کو بھی فوری طور پر نقل و حمل سے روک دیا گیا ‘ مزید پڑھیں

شیخ رشید

پاکستان یکم مئی سے ای پاسپورٹ کا آغاز کر رہا ہے،انسانی سمگلنگ روکنے میں بہت ملے گی،شیخ رشید

اسلام آباد(عکس آن لائن)وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پاکستان یکم مئی سے ای پاسپورٹ کا آغاز کر رہا ہے،ای پاسپورٹ سے انسانی سمگلنگ روکنے میں بہت ملے گی۔بدھ کو وزیر داخلہ شیخ رشید احمد سے آسٹریلیا مزید پڑھیں

زرعی اجناس

زرعی اجناس کے بعد ازبرداشت نقصان کو کم کرکے ویلیوایڈیشن کے ذریعے کثیر زرمبادلہ کمایا جاسکتاہے، محکمہ زراعت

قصور(عکس آن لائن)کھیت سے صارف تک پہنچنے کے دوران 40فیصد پھل‘ سبزیاں اور زرعی مصنوعات نامناسب ہینڈلنگ وپیکنگ کیوجہ سے ضائع ہوجاتی ہیں جبکہ زرعی اجناس کے بعد ازبرداشت نقصان کو کم کرکے ویلیوایڈیشن کے ذریعے کثیر زرمبادلہ کمایا جاسکتاہے۔ مزید پڑھیں

عالمی ادارہ صحت

خوراک کی سپلائی میں قلت کے سبب ہر ماہ تقریباً دس ہزار بچے لقمہ اجل بن رہے ہیں’اقوام متحدہ

نیویارک (عکس آن لائن) اقوام متحدہ نے ایک رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ کورونا وائرس کی وبا کی وجہ سے خوراک کی سپلائی میں قلت کے سبب اس وبا کے ایک سال مکمل ہونے تک ایک لاکھ 20 ہزار مزید پڑھیں

کینیڈا

کینیڈا ،ہتھیار فروخت نہیں کئے جا سکیں گے، مکمل پابندی عائد

اوٹاوہ(عکس آن لائن)کینیڈا میں فوجی گریڈ اسلحہ کے 1500ماڈلز پر فوری طور پر پابندی عائد کر دی گئی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کا کہنا ہے کہ اب کینیڈا میں فوجی گریڈ ہتھیار کی خرید مزید پڑھیں

لاہور جنرل ہسپتال

کورونا وائرس: جنرل ہسپتال میں آن لائن ہیلتھ سروسز کا آغاز ،ہیلپ لائن متعارف

لاہور (عکس آن لائن)پرنسپل پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ پروفیسر ڈاکٹر سردار محمد الفرید ظفر نے بتایا کہ کورونا وائرس کی روک تھام اور شہریوں کو اس موذی مرض سے بچانے کے لئے لاہور جنرل ہسپتال کی طرف سے آن مزید پڑھیں