چین

11ویں چین برطانیہ اقتصادی و مالیاتی ڈائیلاگ میں 69 نتائج برآمد ہوئے ہیں، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (عکس آن لائن) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان گو جیا کھون نے یومیہ پریس کانفرنس میں کہا کہ چین کے نائب وزیر اعظم حہ لی فنگ  اور برطانوی وزیر خزانہ ریچل  ریوز نے 11 ویں چین برطانیہ اقتصادی اور مزید پڑھیں

چائنا کوسٹ گارڈ

فلپائن کو اپنی اشتعال انگیز ی سے پیدا ہونے والے تمام نتائج کو بھگتنا ہو گا ، چائنا کوسٹ گارڈ

بیجنگ (عکس آن لائن)چائنا کوسٹ گارڈ کے ترجمان لیو ڈہ جون نے فلپائنی جہازوں کی جانب سے دانستہ چائنا کوسٹ گارڈ کے جہازسے ٹکرانے سے متعلق کہا کہ بدھ کے روز فلپائن نے چین کے جزیرہ ہوانگ یئن کے علاقائی مزید پڑھیں

چینی وزیراعظم

چینی وزیراعظم کی ساتویں چین آسٹریلیا بزنس سی ای او گول میز اجلاس میں شرکت

بیجنگ(عکس آن لائن) چینی وزیر اعظم لی چھیانگ اور آسٹریلوی وزیر اعظم انتھونی البانیز نے پرتھ میں ساتویں چین آسٹریلیا بزنس سی ای او گول میز اجلاس میں شرکت کی اور تقاریر کیں۔ لی چھیانگ نے کہا کہ چین اور مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

انتخابی نتائج محفوظ بنانے کیلئے درخواست پرسماعت بغیرکارروائی19 مارچ تک ملتوی

لاہور (عکس آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے عام انتخابات کے نتائج کے فارم 45 اور 47 کو محفوظ بنانے کیلئے درخواست پر سماعت بغیر کارروائی ملتوی کردی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جج جسٹس شجاعت علی خان نے شہری شیخ فضل الہی مزید پڑھیں

جامعہ کراچی

جامعہ کراچی: اے ڈی اے ریگولر وپرائیوٹ سال دوئم وباہم سالانہ امتحانات برائے 2022 ء کے نتائج کا اعلان

کراچی (عکس آن لائن)ناظم امتحانات جامعہ کراچی کے مطابق ایسوسی ایٹ ڈگری ان آرٹس(اے ڈی اے)ریگولر وپرائیوٹ سال دوئم وباہم سالانہ امتحانات برائے 2022 ء کے نتائج کا اعلان کردیاگیاہے۔ نتائج کے مطابق اے ڈی اے ریگولر کے امتحانات میں مزید پڑھیں

سراج الحق

سراج الحق کا استعفیٰ نامنظور، دوبارہ جماعت اسلامی کی امارت سنبھال لی

لاہور (عکس آن لائن) جماعت اسلامی کی مجلس شوریٰ نے متفقہ طور پر امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا استعفیٰ مسترد کر دیا جس کے بعد سراج الحق نے دوبارہ جماعت اسلامی پاکستان کی امارت سنبھال لی۔ منصورہ میں نائب مزید پڑھیں

محمد شعیب شاہین

این اے 47 کے نتائج کیخلاف شعیب شاہین نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی

اسلام آباد(عکس آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شعیب شاہین نے این اے 47 کے نتائج کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی۔ شعیب شاہین نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انہوں مزید پڑھیں

بیرسٹر محمد علی سیف

الیکشن کمیشن میں نتائج تبدیل کرنے کی کوششیں جاری ہیں، بیرسٹر سیف

پشاور (عکس آن لائن)پی ٹی آئی کے رہنما بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن میں نتائج تبدیل کرنے کی کوششیں جاری ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر محمد علی سیف نے الیکشن کمیشن پر الزام مزید پڑھیں

پنجاب یونیورسٹی

پنجاب یونیورسٹی امتحانی نتائج

لاہور ( عکس آن لائن)پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایم اے ہسٹری ، ماس کمیونیکیشن پارٹ ٹو سالانہ 2023ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pkپر دیکھی جا سکتی ہیں۔