پنجاب یونیورسٹی

پنجاب یونیورسٹی امتحانی نتائج

لاہور ( عکس آن لائن)پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایم اے ہسٹری ، ماس کمیونیکیشن پارٹ ٹو سالانہ 2023ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔

تفصیلات پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pkپر دیکھی جا سکتی ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں