سپریم کورٹ

فیصل واوڈا تاحیات نااہلی کیس،وقت کی کمی اور بنچ دستیاب ناہونے پر سماعت ملتوی

اسلام آ باد (نمائندہ عکس) سپریم کورٹ نے فیصل واوڈا تاحیات نااہلی کیس کی سماعت وقت کی کمی اور بنچ دستیاب نا ہونے پر ملتوی کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں فیصل واوڈا تاحیات نااہلی کیس کی سماعت مزید پڑھیں

فریال تالپور

نااہلی کیس، الیکشن کمیشن کا فریال تالپور کو جواب اور دلائل دینے کے لئے ایک ماہ کا وقت

اسلام آباد(نمائندہ عکس ) الیکشن کمیشن میں فریال تالپور نااہلی کیس کی سماعت 27 اکتوبر تک ملتوی کر دی گئی، فریال تالپور کے وکیل کا کہنا ہے کہ آئندہ سماعت پر دلائل دوں گا، مزید وقت نہیں مانگا جائے گا۔ مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد ہائی کورٹ نے فریال تالپور کی نااہلی، الیکشن کمیشن کو سماعت سے روک دیا

اسلام آباد (عکس آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق صدر آصف علی زرداری کی ہمشیرہ اور پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما فریال تالپور کے خلاف نااہلی کیس کی سماعت سے الیکشن کمیشن کو روک دیا ۔ بدھ کو اسلام مزید پڑھیں

فیصل واڈا

فیصل واڈا کے خلاف نااہلی کیس سماعت کے لیے مقرر

اسلام آباد (عکس آن لائن)دوہری شہریت چھپانے پر فیصل واڈا کے خلاف نااہلی کیس اسلام آباد ہائی کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر کردیا گیا،رجسٹرار ہائی کورٹ نے سنگل بنچ کے فیصلے کے خلاف اپیل پیر کو سماعت کیلئے مقرر کردی۔ مزید پڑھیں

فیصل واوڈا

نااہلی کیس، فیصل واوڈا پر 50ہزار روپے جرمانہ عائد ، آئندہ سماعت پر وفاقی وزیر ذاتی حیثیت میں طلب

اسلام آباد(عکس آن لائن) الیکشن کمیشن نے نااہلی کیس میں باربار التوا مانگنے پر وفاقی وزیر فیصل واوڈا پر 50ہزار روپے جرمانہ عائد کردیا۔منگل کو چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ نے الیکشن کمیشن میں وفاقی وزیر مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

نا اہلی کیس، الیکشن کمیشن کا واوڈا کیخلاف یکطرفہ فیصلے کا عندیہ

کراچی(عکس آن لائن) الیکشن کمیشن نے نااہلی کیس میں فیصل واوڈا اور ان کے وکیل کی غیر حاضری پر یکطرفہ فیصلہ دینے کا عندیہ دے دیا۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ نے سماعت مزید پڑھیں

فیصل واوڈا

وفاقی وزیر فیصل واوڈا سے نااہلی کیس میں جواب طلب، نوٹس جاری

اسلام آباد (عکس آن لائن ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے دوہری شہریت چھپانے کے مقدمے میں وفاقی وزیر فیصل واوڈا، الیکشن کمیشن اور دیگر فریقین کو نوٹس جاری کر تے ہوئے جواب طلب کرلیا۔ بدھ کو اسلام آباد ہائی کورٹ مزید پڑھیں