سیمنٹ

سیمنٹ کی برآمدات میں سالانہ بنیادوں پر 58.77 فیصد اضافہ ریکارڈ

کراچی(عکس آن لائن)ملک سے سیمنٹ کی برآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 6 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 58.77 فیصد کااضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ پاکستان بیورو برائے شماریات کی طرف سے جاری اعدادوشمار کے مطابق مالی سال کے مزید پڑھیں

گوادر پورٹ

گوادر بندرگاہ ،ساڑھے4لاکھ میٹرک ٹن کے 9جہاز مارچ کے پہلے ہفتے آئیں گے

لاہور( عکس آن لائن) مارچ کے پہلے ہفتے میں 450000 میٹرک ٹن درآمدی گندم کے 9جہاز گوادر بندرگاہ پر پہنچیں گے جس کے باعث گوادر بندرگاہ پر آئندہ ماہ کے آغاز میں وسیع پیمانے پر سر گرمیاں شروع ہونے جارہی مزید پڑھیں

سیمنٹ کی فروخت

اکتوبر کے دوران سیمنٹ کی فروخت 15 فیصد اضافے سے 57 لاکھ میٹرک ٹن کی نئی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی

لاہور( عکس آن لائن) پاکستان اکتوبر کے دوران سیمنٹ کی فروخت 15 فیصد اضافے سے 57 لاکھ میٹرک ٹن کی نئی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ ڈیمز کے تعمیراتی کام کی وجہ سے فروخت میں مزید پڑھیں

جوتوں کی برآمدات

مالی سال کے دوران جوتوں کی برآمدات میں 4.29 فیصد اضافہ ہوا ،ادارہ برائے شماریات پاکستان

اسلام آباد (عکس آن لائن) جاری مالی سال کے دوران جوتوں کی برآمدات میں 4.29 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان ( پی بی ایس ) کے اعدادوشمار کے مطابق رواں مالی سال کے ابتدائی گیارہ ماہ میں مزید پڑھیں

سیمنٹ

سیمنٹ کی برآمدات میں مئی کے دوران 13.22فیصد اضافہ ہوا ، ادارہ برائے شماریات

اسلام آباد (عکس آن لائن) مئی2020ء کے دوران سیمنٹ کی برآمدات میں13.22فیصد اضافہ ہوا ہے. جبکہ جاری مالی سال کے دوران برآمدات میں6.79 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان(پی بی ایس)کی رپورٹ کے مطابق مئی 2020ء مزید پڑھیں

رواں مالی سال

رواں مالی سال کے دوران تمباکو کی برآمدات میں 53.96فیصد اضافہ

اسلام آباد (عکس آن لائن) جاری مالی سال کے دوران تمباکو کی برآمدات میں 53.96فیصد اضافہ ہوا ہے ۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادو شمار کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے دس ماہ میں جولائی مزید پڑھیں

گندم خریداری

محکمہ خوراک پنجاب نے 45 لاکھ میٹرک ٹن گندم خریداری کا ہدف مقرر کردیا

لاہور (عکس آن لائن) محکمہ خوراک پنجاب نے 45 لاکھ میٹرک ٹن گندم خریداری کا ہدف مقرر کردیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ محکمہ خوراک پنجاب صوبے بھر میں بنائے گئے 392 گندم خریداری مراکز سے 1400 روپے فی ٹن مزید پڑھیں

کمی ریکارڈ

پلاسٹک مصنوعات کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران 7.94فیصد کی کمی ریکارڈ

کراچی(عکس آن لائن)ملک میں پلاسٹک مصنوعات کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران 7.94فیصد کی کمی ریکارڈکی گئی ہے۔ادارہ برائے شماریات کے اعدادوشمارکے مطابق جولائی 2019 سے فروری 2020 تک پلاسٹک مصنوعات کی درآمدات پر1326.052ملین ڈالر زرمبادلہ صرف ہوا، مزید پڑھیں

اضافہ ریکارڈ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں رواں مالی سال کے ابتدائی 8 مہینوں میں 5.13 فیصد اضافہ

اسلام آباد (عکس آن لائن) ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے ابتدائی 8 مہینوں میں گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ کے مقابلے میں 5.13 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیاہے۔ پاکستان بیوروبرائے شماریات کے اعدادوشمارکے مطابق مزید پڑھیں

سمندری غذا

رواں مالی سال کے دوران سمندری غذا کی برآمدات میں 17 فیصد اضافہ

اسلام آباد(عکس آن لائن)رواں مالی سال کے دوران سمندری غذا کی برآمدات میں 17 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ ادراہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعداد وشمار کے مطابق جاری مالی سال کے ابتدائی 7 ماہ میں جولائی تا مزید پڑھیں