مہنگائی

مہنگائی ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، اگست میں مہنگائی کی شرح 27.3 فیصد ریکارڈ کی گئی

اسلام آباد (عکس آن لائن)مہنگائی ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، اگست میں مہنگائی کی شرح 27.3 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق آلو، ٹماٹر، سبزیوں، دالوں، انڈوں مزید پڑھیں

مہنگائی

ملک میں مہنگائی کی شرح 47 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

لاہور(عکس آن لائن )اگست کے دوران مہنگائی میں 2.4 فیصد اضافہ ہوا جس سے ملک میں مہنگائی نے 47 سالہ ریکارڈ توڑ دیا۔وفاقی ادارہ شماریات کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق اگست کے دوران ملک میں مہنگائی کی مزید پڑھیں

آئی ایم ایف

پاکستان کیلئے 1 ارب 10 کروڑ ڈالر قرض کی معیاد جون تک بڑھا دی،آئی ایم ایف

اسلام آباد(نمائندہ عکس) آئی ایم ایف ایگزیکٹوبورڈ کی جانب سے پاکستان کیلئے 1 ارب 10 کروڑ ڈالر قرض کی رقم رواں ہفتے کے دوران سٹیٹ بینک اکاونٹ میں منتقل کر دی جائے گی، پاکستان کیلئے قرض کی معیاد جون 2023 مزید پڑھیں

مزمل اسلم

کوئی ذرا سمجھائے 45فیصد مہنگائی کرکے کیا ملک بچانے کا بیان سمجھ آتا ہے؟ مزمل اسلم

اسلام آباد(نمائندہ عکس)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور وزارت خزانہ کے سابق ترجمان مزمل اسلم نے وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کوجیمز بانڈ قرار دیا ہے، ہفتہ کو سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ میں مزمل اسلم نے لکھا مزید پڑھیں

شیخ رشید

ملک خانہ جنگی کے دہانے پر پہنچ گیا، 4ارب ڈالر کےلئے قومی اثاثے بھی دا ﺅپہ لگا دیئے گئے ہیں، شیخ رشید

راولپنڈی(نمائندہ عکس)سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ملک خانہ جنگی کے دہانے پر پہنچ گیا ہے اور مہنگائی 43فیصد بڑھ گئی،سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا مزید پڑھیں

مہنگائی

مہنگائی کی شرح 3.35فیصد اضافے سے 42.31 فیصد کی نئی بلند سطح پر پہنچ گئی

لاہور(عکس آن لائن) وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق ایک ہفتے میںمہنگائی کی شرح 3.35فیصد اضافے سے 42.31 فیصد کی نئی بلند سطح پر پہنچ گئی۔ادارہ شماریات کے اعداد و شمار کے مطابق اس مدت میں25 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں مزید پڑھیں

ڈاکٹر شہباز گل

مہنگائی تاریخ کی بلند ترین سطح پرپہنچ گئی ہے، شہباز گل

اسلام آ باد (نمائندہ عکس) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل نے کہا ہے کہ مہنگائی تاریخ کی بلند ترین سطح پرپہنچ گئی ہے، انڈسٹری بند ہونے سے بیروزگاری میں ریکارڈ اضافہ ہو رہا ہے،حل الیکشن نہیں صاف شفاف مزید پڑھیں

مہنگائی

پاکستان میں مہنگائی بڑھ کر 21 فیصد ہوگئی: ایشیائی ترقیاتی بینک

سنگاپور سٹی(عکس آن لائن)ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی)نے کہاہے کہ گزشتہ 6 ماہ میں پاکستان میں مہنگائی 12 سے بڑھ 21 فیصد ہوگئی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی)بینک نے جنوری تا جون معاشی اعداد و مزید پڑھیں

مہنگائی

ایک ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں 3.63فیصد کا ریکارڈ اضافہ ،مہنگائی کی شرح تاریخ کی بلند ترین سطح 32فیصد پر پہنچ گئی اسلام آباد () مہنگائی کا جن بے قابو ہو گیا۔ ملک میں مہنگائی کی شرح 32فیصدکی تاریخی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی،وفاقی ادارہ شماریات نے ہفتہ وار مہنگائی کے اعدادوشمار جاری کردیئے۔مہنگائی کی شرح 32.01کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ۔ایک ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں 3.63فیصد کا ریکارڈ اضافہ ہوا،ادارہ شماریات کے اعدادو شمار کے مطابق رواں ہفتے بجلی ،گیس، انڈے،دودھ ، دالیں،ٹماٹر،پیاز سمیت28اشیا مہنگی ہوئیں۔ جبکہ اسی دوران 6چیزیں ستی ہوئیں اور 17کی قیمتیں مستحکم رہیں ، بجلی 27.89فیصد اور ایل پی جی 1.15فیصد مہنگی ہوئی۔ ٹماٹر کی قیمت میں 31.53 ، پیاز 7.86 چائے 4.60فیصد مہنگی ہوئی ،ادارہ شماریات کے اعدادو شمار کے مطابقانڈے 2.56، دال ماش 2.30، دال چنا 2.17اور دال مونگ 1.83فیصد مہنگی ہوئی۔ دودھ 1.81 فیصد ، آلو 1.67اور ڈبل روٹی 1.59فیصد مہنگی ہوئی۔ چکن 6.81فیصد ، کیلے 0.78، گھی 0.44فیصد سستا ہوا،ادارہ شماریات کے مطابق ایک سال میں ڈیزل 129فیصد اور پیٹرول 106فیصد مہنگا ہوا۔پیاز 113 فیصد ، گھی 85اور خوردنی تیل 79فیصد مہنگے ہوئے۔دال مسور 85، دال چنا 50اور دال ماش 30 فیصد مہنگی ہوئی۔

اسلام آباد (عکس آن لائن) مہنگائی کا جن بے قابو ہو گیا۔ ملک میں مہنگائی کی شرح 32فیصدکی تاریخی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی،وفاقی ادارہ شماریات نے ہفتہ وار مہنگائی کے اعدادوشمار جاری کردیئے۔مہنگائی کی شرح 32.01کی بلند ترین مزید پڑھیں