شیخ رشید

ملک خانہ جنگی کے دہانے پر پہنچ گیا، 4ارب ڈالر کےلئے قومی اثاثے بھی دا ﺅپہ لگا دیئے گئے ہیں، شیخ رشید

راولپنڈی(نمائندہ عکس)سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ملک خانہ جنگی کے دہانے پر پہنچ گیا ہے اور مہنگائی 43فیصد بڑھ گئی،سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ ملک میں 43فیصد مہنگائی بڑھ گئی ہے

جبکہ معاشی سلامتی اور قومی سلامتی کے بعد 4ارب ڈالر کے لیے قومی اثاثے بھی دا ﺅپہ لگا دیئے ہیں،انہوں نے کہا کہ ملک خانہ جنگی کے دہانے پر پہنچ گیا ہے،شیخ رشید احمد نے کہا کہ اتوار کو کل لیاقت باغ میں عمران خان کا تاریخی جلسہ ہو گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں