مونس الٰہی

منی لانڈرنگ مقدمہ،مونس الہی کی اہلیہ سمیت 4 ملزمان کی ضمانت میں توسیع

لاہور(عکس آن لائن)ایف آئی اے منی لانڈرنگ کیس میں سابق وفاقی وزیر مونس الہی کی اہلیہ سمیت 4 ملزمان کی ضمانت میں 21 جون تک توسیع کر دی گئی،بینکنگ جرائم کورٹ لاہور میں ایف آئی اے منی لانڈرنگ مقدمہ میں مزید پڑھیں

سالک حسین

وفاقی حکومت کا اس آپریشن سے کوئی لینا دینا نہیں،چوہدری سالک حسین

اسلام آ باد (عکس آن لائن ) چوہدری شجاعت حسین کے صاحبزادے اوروفاقی وزیرسالک حسین نے کہا ہے کہ نوازشریف پرویز الہی کیلئے چوہدری شجاعت حسین کے کہنے پرمانے، پرویز الہی کہتے تھے چھوڑو مونس الہی کی وزارت اعلی پکی مزید پڑھیں

ہائیکورٹ

ہائیکورٹ نے مونس الٰہی کی اہلیہ کا نام نو فلائی لسٹ سے نکلوانے کیلئے درخواست پر سماعت تین فروری تک ملتوی کر دی

لاہور ( عکس آن لائن ) لاہور ہائیکورٹ نے سابق وفاقی وزیر مونس الٰہی کی اہلیہ تحریم الٰہی کا نام نو فلائی لسٹ سے نکلوانے کے لیے دائر درخواست پر سماعت تین فروری تک ملتوی کر دی ۔ گزشتہ روز مزید پڑھیں

طارق بشیر چیمہ

مونس الٰہی کو قومی اسمبلی میں پارلیمانی پارٹی کے سربراہ کے عہدے سے ہٹا دیا گیا، طارق بشیر چیمہ پارلیمانی پارٹی کے سربراہ بن گئے

اسلام آباد(عکس آن لائن)چوہدری شجاعت حسین کی زیر قیادت مسلم لیگ(ق)نے چوہدری مونس الہی کو قومی اسمبلی میں پارلیمانی پارٹی کے سربراہ کے عہدے سے ہٹا دیا،ارکان کی اکثریت کی جانب سے اعتماد کا اظہار کیے جانے پر وفاقی وزیر مزید پڑھیں

فواد چوہدری

مونس الہٰی کو دبائو بڑھانے کیلئے ہراساں کیا جا رہا ہے: فواد چوہدری

اسلام آباد (عکس آن لائن)پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ مونس الہٰی اور ان کے خاندان پر دبائو بڑھانے کے لیے انہیں ہراساں کیا جا رہا ہے، تحریکِ انصاف اس کی شدید مذمت کرتی ہے۔سماجی مزید پڑھیں

چودھری پرویز الٰہی

حسنین بہادر دریشک کا استعفیٰ منظور نہیں کیا، بطور صوبائی وزیر اپنی ذمہ داریاں ادا کرتے رہیں گے’ پرویزالٰہی

لاہور( عکس آن لائن)وزیر اعلی پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ حسنین بہادر دریشک میری کابینہ کے قابل وزیر وں میں سے ایک وزیر ہیں۔حسنین بہادر دریشک میرے لیے ویسے ہی ہیں جیسے مونس الٰہی ہیں۔حسنین بہادر دریشک مزید پڑھیں

مونس الٰہی

عدالتیں غیر جانبدار ہیں، پنجاب حکومت کے معاملات میں بھی اسٹیبلشمنٹ کوئی مداخلت نہیں کر رہی،مونس الٰہی

اسلام آباد/لاہور(نمائندہ عکس)سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ پر تنقید کے معاملے پر پاکستان تحریک انصاف اور مسلم لیگ (ق )میں اختلافات شدت اختیار کر گئے ۔نجی ٹی وی کے مطابق مسلم لیگ ق کے رہنما اور وزیراعلیٰ پنجاب مزید پڑھیں