منشیات فروشوں

ایس ایچ او تھانہ احمد نگر کا منشیات فروشوں کے خلاف ان ایکشن کریک ڈاﺅن جاری

جامکے چٹھہ (نمائندہ عکس آن لائن) ایس ایچ او تھانہ احمد نگراحمد بلال گوندل کا منشیات فروشوں کے خلاف ان ایکشن کریک ڈاﺅن جاری رکھتے ہوئے منشیات فروشوں سے 5کلو چرس اور بڑی مقدار میں شراب برآمد کرکے ملزمان کے مزید پڑھیں

قتل کیس

عمران فاروق قتل کیس ملزموں کوعمر قید کی سزا،ورثاکو10،10لاکھ روپے معاوضہ ادا کرنے کاحکم

اسلام آباد (عکس آن لائن ) ایم کیو ایم رہنما ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس میں گرفتار ہونے والے تینوں ملزمان کو عمر قید کی سزا سنا تے ہوئے ورثا کو 10،10 لاکھ روپے معاوضہ ادا کرنے کا بھی حکم مزید پڑھیں

18سالہ لڑکی قتل

نامعلوم ملزمان نے 18سالہ لڑکی کو قتل کر کے نعش کو زیرتعمیر مکان میں پھینک دی

سمبڑیال(نمائندہ عکس آن لائن)نامعلوم ملزمان نے 18سالہ لڑکی کو قتل کر کے نعش کو زیرتعمیر مکان میں پھینک دیا ۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ سمبڑیال کے قریب موڑ سمبڑیال گلی نمبر3میں زیر تعمیر مکان میں 18سالہ لڑکی کونامعلوم ملزمان نے مزید پڑھیں

فواد چوہدری

صحافی عزیز میمن قتل کیس کے ملزمان خود حکومت میں ہیں، فواد چوہدری

اسلام آباد(عکس آن لائن)وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا کہ صحافی عزیز میمن قتل کیس کے ملزمان خود حکومت میں ہیں ، انصاف ہوتا نظر آنا چاہیئے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری مزید پڑھیں

تھا نہ شورکوٹ پولیس

تھا نہ شورکوٹ پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے گرد گھیرا تنگ، 18ملزمان گرفتار

شورکوٹ (نمائند ہ عکس آن لائن) ڈی ایس پی سر کل شورکوٹ سٹی کی قیادت میں تھا نہ شورکوٹ پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے گرد گھیرا تنگ رواں مختلف کاروائیوں میں اسلحہ کی نمائش کر نے والے 18ملزمان کو مزید پڑھیں

گوجرنوالہ الیکٹرک پاور

گوجرنوالہ الیکٹرک پاور کمپنی گیپکوکی پولیس کی ہمراہ شکرگڑھ میں بڑی کاروائی

گوجرانوالہ(عکس آن لائن)گوجرنوالہ الیکٹرک پاور کمپنی گیپکوکی پولیس کی ہمراہ شکرگڑھ میں بڑی کاروائی ،ٹرانسفارمر چور گینگ سربراہ سمیت گرفتار، ملزمان سے چوری شدہ ٹرانسفارمرز کا مٹیریل بڑی مقدار میں بر آمد۔ تفصیلات کے مطابق شکرگڑھ ڈویژن میں2015سے گیپکو کے مزید پڑھیں

حافظ میاں نعمان

پارکنگ کمپنی کرپشن کیس، ن لیگی سابق ایم پی اے حافظ میاں نعمان سمیت 3 ملزمان بری

لاہور (عکس آن لائن) لاہور احتساب عدالت نے لاہور پارکنگ کمپنی کرپشن کیس میں ملوث مسلم لیگ ن کے رہنما و سابق ایم پی اے حافظ میاں نعمان سمیت 3 ملزمان کو بری کردیا، بری ہونے والے دو ملزمان میں مزید پڑھیں

راجا پرویز اشرف

احتساب عدالت نے راجا پرویز اشرف سمیت دیگر شریک ملزمان کی بریت کی درخواستیں مسترد کردیں

اسلام آباد(عکس آن لائن)احتساب عدالت نے نندی پور ریفرنس میں سابق وزیراعظم راجا پرویز اشرف سمیت دیگر شریک ملزمان کی بریت کی درخواستیں مسترد کردیں۔ بدھ کو اسلام آباد میں احتساب عدالت کے جج اعظم خان نے نندی پور ریفرنس مزید پڑھیں

ڈپٹی کمشنر عبداللہ نیئر شیخ

سرگودھا: ڈپٹی کمشنر عبداللہ نیئر شیخ کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ کوالٹی کنٹرول بورڈ کا اجلاس

سرگودھا(نمائندہ عکس آن لائن) ڈپٹی کمشنر عبداللہ نیئر شیخ نے ڈسٹرکٹ کوالٹی کنٹرول بورڈ کو میڈیکل سٹور اور عطائیوں کا ریکارڈ کمپیوٹر ائز کرنے ‘ ملزمان کو کئے جانے والے جرمانے او رنئے ناموں سے سماج دشمن سرگرمیوں کا مکمل مزید پڑھیں

نیب ترمیمی آرڈیننس

نیب ترمیمی آرڈیننس سے ریلیف کیلئے سابق وزیراعظم سمیت 31 ملزمان نے رجوع کرلیا

اسلام آباد(عکس آن لائن)قومی احتساب بیورو (نیب)ترمیمی آرڈیننس سے ریلیف کے لیے بڑی تعداد میں ملزمان نے عدالت سے رجوع کر لیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق نیب ترمیمی آرڈیننس سے فائدہ اٹھانے کے لیے احتساب عدالت میں ملزمان مزید پڑھیں