18سالہ لڑکی قتل

نامعلوم ملزمان نے 18سالہ لڑکی کو قتل کر کے نعش کو زیرتعمیر مکان میں پھینک دی

سمبڑیال(نمائندہ عکس آن لائن)نامعلوم ملزمان نے 18سالہ لڑکی کو قتل کر کے نعش کو زیرتعمیر مکان میں پھینک دیا ۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ سمبڑیال کے قریب موڑ سمبڑیال گلی نمبر3میں زیر تعمیر مکان میں 18سالہ لڑکی کونامعلوم ملزمان نے قتل کرکے نعش کو پھینک دیا تھا ،

مقتولہ کی شناخت عمارہ دختر غلام عباس ڈیکوریشن والے سکنہ نواز کالونی موڑ سمبڑیال ہوئی ہے ۔پولیس مشکوک افراد کو حراست میں لے کر مصروف تفتیش ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں