عثمان ڈار

وفاقی حکومت کا کامیاب جوان پروگرام کا دوسرا مرحلہ فوری شروع کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(عکس آن لائن) وفاقی حکومت نے کامیاب جوان پروگرام کا دوسرا مرحلہ فوری شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے. اس حوالے سے وزیراعظم عمران خان نے معاون خصوصی عثمان ڈار سے ملاقات کے بعد منظوری دے دی، اسٹیٹ بینک مزید پڑھیں

افتخار علی ملک

وزیر اعظم عمران خان کا تعمیراتی صنعت کے لئے بڑا پیکیج امید کی کرن ، صدر سارک چیمبر

لاہور (عکس آن لائن) سارک چیمبر آف کامرس کے صدر افتخار علی ملک نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کا تعمیراتی صنعت کے لئے بڑا پیکیج امید کی کرن ہے اور ایسے وقت میں جب ملکی صنعت کو مزید پڑھیں

شہباز گِل

آپ کسی اور ملک میں ہوتے تو ‘چن’ دیے جاتے،شہباز گِل کا احسن اقبال کی ٹوئٹ پر ردعمل

اسلام آباد (عکس آن لائن ) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی رابطہ کار شہباز گِل نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال کی ایک ٹوئٹ پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر باہر کسی مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان

کورونا وبا سے بچاو کیلئے مشترکہ حکمت عملی اپنانا ہوگی، عمران خان

اسلام آ باد (عکس آن لائن ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کورونا وبا سے بچاو کیلئے مشترکہ حکمت عملی اپنانا ہوگی،لاک ڈاون ہوتے ہی مزدور طبقہ بیروزگار ہوگیا۔ حتمی طور پر یہ کوئی نہیں کہ سکتا کہ مزید پڑھیں

عثمان ڈار

نوجوانوں کی ترقی، خوشحالی اور خود مختاری حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ،عثمان ڈار

لاہور (عکس آن لائن) وزیراعظم کے خصوصی مشیر برائے یوتھ افیئرز عثمان ڈار نے کہا ہے کہ نوجوانوں کی ترقی، خوشحالی اور خود مختاری حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے تاکہ وہ ملازمتیں دینے کے بجائے دوسروں کے لیے مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج

قانون نافذ کرنے والے اداروں نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر دہشت گروں کا حملہ ناکام بنا دیا

کراچی(عکس آن لائن) قانون نافذ کرنے والے اداروں نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر دہشت گروں کا حملہ ناکام بنا دیا،مقابلے کے بعد4 دہشت گردمارے گئے جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں پولیس اہلکار سمیت4سیکیورٹی گارڈ اورایک شہری بھی جاں بحق ہوگیا۔ مزید پڑھیں

میاں اسلم اقبال

کرونا وبا نے دنیا بدل دی لیکن اپوزیشن کی سوچ نہیں بدلی ،میاں اسلم اقبال

لاہور (عکس آن لائن) وزیرصنعت وتجارت پنجاب میاں اسلم اقبال نے مخالفین کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ، کہ کرونا وبا نے دنیا بدل دی لیکن اپوزیشن کی سوچ نہیں بدلی، حکومت نے مہلک وائرس کو روکنے مزید پڑھیں

کپاس کی فصل کو پاکستان کی معیشت میں ایک اہم مقام حاصل ہے، ، جامعہ زرعیہ فیصل ۱ٓباد

فیصل آباد (عکس آن لائن) بارشوں سے کپاس کے پودوں کی غیر ثمر دار بڑھوتری میں تیزی آنے سے جڑی بوٹیوں کی بھرمار کے باعث نقصان رساں کیڑوں کی تعداد میں اضافے کا خدشہ ہے. جس کی وجہ سے کاشتکاروں مزید پڑھیں

سٹیٹ بینک آف پاکستان

پاکستان کو خلیجی ممالک سے موصول ہونے والی ترسیلات زر 53 فیصد سے زیادہ ہے، سٹیٹ بینک

اسلام آباد (عکس آن لائن) پاکستان مجموعی ترسیلات زرع کا 93 فیصد حصہ 10 ممالک سے وصول کرتا ہے۔ خلیجی ممالک سے موصول ہونے والی ترسیلات زر کا حصہ 53 فیصد سے زیادہ ہے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کی رپورٹ مزید پڑھیں