چیئرمین پیپلزپارٹی

حکومت ملک میں مہنگائی کا الزام آئی ایم ایف پر لگا کر اپنی نااہلی پر پردہ نہیں ڈال سکتی، چیئرمین پیپلزپارٹی

اسلام آباد(عکس آن لائن ) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ حکومت ملک میں مہنگائی کا الزام آئی ایم ایف پر لگا کر اپنی نااہلی پر پردہ نہیں ڈال سکتی، عمران خان کی حکومت نے سخت شرائط مزید پڑھیں

مراد علی شاہ

حکومت نے مذہبی جماعت کے ساتھ معاہدہ کر کے غلط کیا، مراد علی شاہ

اسلام آباد(عکس آن لائن)وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ حکومت نے مذہبی جماعت کے ساتھ معاہدہ کر کے غلط کیا،ہم سب کے دلوں میں رسول اکرم ۖکی عزت اور جذبات ہیں، ناموس رسالت ۖ پر کوئی مزید پڑھیں

مولانا عبد الغفور حیدری

ہم نے تو پیپلز پارٹی کیلئے دعائے خیر کی ہے جہاں رہے سلامت رہے ‘ مولانا عبد الغفور حیدری

لاہور(عکس آن لائن)جمعیت علمائے اسلام (ف) کے مرکزی سیکرٹری جنرل مولانا عبد الغفور حیدری نے کہا ہے کہ حکومت نے فرانس کے سفیر کے معاملے پر جو معاہدہ کیا تھا اسے پورا کرنا چاہیے تھا، ریاستی دہشتگردی کیخلاف سینیٹ میں مزید پڑھیں

براڈشیٹ

براڈ شیٹ کیس، انکوائری کمیشن نے اپنی تحقیقات مکمل کرلیں

اسلام آباد( عکس آن لائن) جسٹس ریٹائرڈ عظمت سعید شیخ کی سربراہی میں بننے والے انکوائری کمیشن نے براڈ شیٹ کیس کی تحقیقات مکمل کر لیں، براڈشیٹ انکوائری کمیشن کی 100 صفحات پر مشتمل رپورٹ تیار کر لی گئی ہے، مزید پڑھیں

ہمایوں اختر خان

اپوزیشن حکومت کیلئے خطرہ نہیں، حواس باختہ ہو کر اپنی ہی طرف گول کررہی ہے’ ہمایوں اختر خان

اسلام آباد(عکس آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنماو سابق وفاقی ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ کیپسٹی پے منٹ کی وجہ سے سر کلر ڈیٹ تیزی سے بڑھاہے لیکن اب حکومت کی بھرپور کاوشوں سے آئی مزید پڑھیں

ناگورنو کاراباخ

روسی کی ثالثی میں آرمینیا اور آذر بائیجان کے درمیان جنگ بندی کا معاہدہ

باکو(عکس آن لائن)آرمینیا اور آذر بائیجان کے درمیان متنازع سرحدی علاقے ناگورنو کاراباخ میں جنگ بندی کا معاہدہ طے پاگیاہے۔اس سے پہلے آذری فوج نے غلطی سے روسی ہیلی کاپٹر مار گرایا ، ہیلی کاپٹر میں سوار دو افراد ہلاک مزید پڑھیں

عمران اسماعیل ,اسد عمر

گورنر سندھ نے کراچی شہر میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے خاتمے کا اعلان کردیا

کراچی (عکس آن لائن) گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کراچی شہر میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے خاتمے کا اعلان کردیا ہے۔ گورنرسندھ عمران اسماعیل اور وفاقی وزیراسد عمر نے کے الیکٹرک کے ہیڈ آفس کا دورہ کیا جس کے مزید پڑھیں

اسحاق ڈار

افسوس وزارت خزانہ اور آئی ایم ایف مشن مابین کوئی معاہدہ نہیں ہوسکا ، اسحاق ڈار

لندن (عکس آن لائن ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما و سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ افسوس ہے کہ وزارت خزانہ اور آئی ایم ایف مشنمابین کوئی معاہدہ نہیں ہوسکا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ مزید پڑھیں

جاپان اور پاکستان

جاپان اور پاکستان کے درمیان تربیت یافتہ افرادی قوت کو جاپان میں روزگار فراہم کرنے کا معاہدہ

اسلام آباد(عکس آن لائن) جاپان اور پاکستان کے درمیان تربیت یافتہ افرادی قوت کو جاپان میں روزگار فراہم کرنے کا معاہدہ طے پا گیا ،جاپان کے سفیر نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا اس معاہدے سے دونوں ممالک میں مزید پڑھیں