فردوس عاشق اعوان

عوام ذخیرہ اندوزوں کی نشاندہی پر سامان کا 10 فیصد انعام پائیں، فردوس عاشق اعوان

اسلام آباد(عکس آن لائن ) وزیراعظم عمران خان کی معاونِ خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے عوام سے کہا ہے کہ ذخیرہ اندوزوں کی نشاندہی کریں اور ضبط سامان کا 10 فیصد انعام پائیں۔فردوس عاشق اعوان مزید پڑھیں

غریب عوام کے حقوق

تنقید کرنے والے پہلے حقائق جانیں اور پھر بولیں، فردوس عاشق اعوان

اسلام آباد (عکس آن لائن) وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ تنقید کرنے والے پہلے حقائق جانیں اور پھر بولیں، کورونا کے خلاف جنگ میں سب وزیراعظم کا ساتھ مزید پڑھیں

فردوس عاشق

وزیراعظم تمام پاکستانیوں کے حقوق کے تحفظ کے ضامن ہیں، فردوس عاشق

اسلام آباد (عکس آن لائن ) وزیر اعطم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان تمام اکائیوں میں بسنے والے پاکستانیوں کے حقوق کے تحفظ کے ضامن ہیں۔ سماجی مزید پڑھیں

ظفر مرزا

پاکستان میں کورونا وائرس روکنے کیلئے نیشنل ایکشن پلان تیار ہے، ظفر مرزا

لاہور(عکس آن لائن)وزیر اعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے کے لیے نیشنل ایکشن پلان تیار ہے۔وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے اپنے مزید پڑھیں

استعفیٰ منظور

وزیر اعظم کے معاون خصوصی افتخار درانی کا استعفیٰ منظور کر لیا گیا

اسلام آباد(عکس آن لائن)وزیر اعظم کے معاون خصوصی افتخار درانی اپنے منصب سے مستعفی ہوگئے، وزیراعظم عمران خان نے استعفی منظور کرلیا۔ افتخار درانی کا شمار وزیر اعظم کے قریبی ساتھیوں میں ہوتا ہے، افتخار درانی نے پانامہ کیس، فاٹا مزید پڑھیں

فردوس عاشق اعوان

شہباز شریف پارلیمان سے تنخواہ لے رہے ہیں، کام نہیں کر رہے،فردوس عاشق اعوان

اسلام آباد(عکس آن لائن ) وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے شہباز شریف کو ہدف تنقید بناتے ہوئے کہا ہے کہ شہباز شریف کا بیان ان کے اپنے دور کی کہانی ان کی مزید پڑھیں

نعیم الحق

وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور نعیم الحق طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے

کراچی ( عکس آن لائن ) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور نعیم الحق طویل علالت کے بعد کراچی کے نجی ہسپتال میں انتقال کر گئے ۔ گورنر سندھ ، وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی اور دیگر نے ان مزید پڑھیں

ڈاکٹر ظفر مرزا

صحت کے شعبے میں انقلابی تبدیلیاں لانا میرا مشن ہے، ظفر مرزا

اسلام آباد(عکس آن لائن) معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ صحت کے شعبے میں انقلابی تبدیلیاں لانا میرا مشن ہے۔تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی برائے صحت کی زیر صدارت بچوں کو بیماریوں سے بچانے کے مزید پڑھیں

زلفی بخاری

معاون خصوصی زلفی بخاری نے سعودی عرب میں پھنسے 80 پاکستانیوں کی خبر کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد (عکس آن لائن)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اوورسیز زلفی بخاری نے سعودی عرب کے شہر تبوک میں پھنسے 80 پاکستانیوں کی خبر نوٹس لے لیتے ہوئے ریاض میں مقیم ویلفیئر اتاشی شکور شیخ کو فوری طور پر متاثرین مزید پڑھیں