امریکہ، جاپان

امریکہ، جاپان اور فلپائن کا “چھوٹا گروہ ” بحیرہ جنوبی چین میں افراتفری کا باعث ہے، چینی میڈ یا

بیجنگ (عکس آن لائن) امریکہ، جاپان اور فلپائن کے رہنماؤں نے واشنگٹن میں اپنا پہلا سہ فریقی سربراہی اجلاس منعقد کیا۔ ہفتہ کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق اجلاس کے بعد جاری کردہ بیان میں چین پر ‘طاقت مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی

9 مئی کے 12 مقدمات میں عمران خان، شاہ محمود کی ضمانت منظور

راولپنڈی (عکس آن لائن)رولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی واقعات کے 12 مقدمات میں بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان اور شاہ محمود کی ضمانت منظور کر لیا۔ انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت کے جج ملک اعجاز مزید پڑھیں

جھڑپیں

ایرانی پولیس کی اصفہان میں مظاہرین سے جھڑپیں،ایک اہلکارہلاک

تہران (عکس آن لائن)ایران کے وسطی صوبے اصفہان کے شہر سمیرم کے بعد گذشتہ رات حکومت کے خلاف متعدد سڑکوں پر ہونے والے مظاہروں میں لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ مظاہروں کے مقام پر سخت سکیورٹی موجود تھی مزید پڑھیں

حکومت

حکومت نے لانگ مارچ مظاہرین سے نمٹنے کے لیے خصوصی فنڈ منظور کر لیا

اسلام آباد(نمائندہ عکس)حکومت نے لانگ مارچ کے مظاہرین سے نمٹنے کے لیے خصوصی فنڈ منظور کر لیا،نجی ٹی وی کے مطابق عمران خان کے لانگ مارچ کے خلاف حکومت نے نئی تیاریاں کر لی ہیں، مظاہرین سے نبرد آزما ہونے مزید پڑھیں

دنیا

دنیا کے مختلف ممالک میں فلسطینیوں پر اسرائیلی جارحیت کیخلاف احتجاج

واشنگٹن /لندن (عکس آن لائن)اسرائیلی جارحیت کے خلاف امریکا ، برطانیہ اور ارجنٹینا سمیت مختلف ممالک میں احتجاج کیا گیا اور فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیا گیا۔امریکی شہر شکاگو میں مظلوم فلسطینیوں کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا اور مزید پڑھیں

بھارتی کسانوں

بھارتی کسانوں کا احتجاج، بی جے پی کیخلاف ریلیاں، 70 مظاہرین گرفتار

نئی دہلی(عکس آن لائن)بھارتی کسانوں کا متنازع قوانین کے خلاف احتجاج جاری ہے، پنجاب اور ہریانہ میں کاشتکاروں نے بی جے پی کے خلاف ریلیاں نکالیں، پولیس نے 70 سے زائد مظاہرین کو گرفتار کر لیا۔بھارتی ٹی وی کے مطابق مزید پڑھیں

یورپی یونین

یورپی یونین کا ایرانی حکام اور اداروں پر پابندیاں عائد کرنے کا فیصلہ

برسلز (عکس آن لائن)یورپی یونین نے ایران کی ملیشیا اور پولیس کے آٹھ کمانڈروں اور تین ریاستی اداروں پر نومبر 2019ء میں مظاہرین کے خلاف خونین کریک ڈاؤن پر آئندہ ہفتے سے پابندیاں عایدکرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ برسلز میں مزید پڑھیں

مودی

مودی واپس جائو، بنگلہ دیش میں بھارتی وزیراعظم کے متوقع دورے کے خلاف احتجاج

ڈھاکہ (عکس آن لائن)بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکا میں 50ویں یوم آزادی کے موقع بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے متوقع دورے کے خلاف شہریوں اور طلبہ نے شدید احتجاج کیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق نریندر مودی شیڈول کے تحت مزید پڑھیں

بھارتی کسانوں

بھارتی کسانوں کے احتجاج کو 100 دن مکمل،آج اہم شاہراہیں بند کرنے کا اعلان

نئی دہلی(عکس آن لائن)بھارتی کسانوں کے احتجاج کو سو دن مکمل ہو گئے، آج(ہفتہ کو) ملک کی مصروف ترین شاہراہیں بند کر دی جائیں گی، دہلی کے دھرنوں میں مستقل رہنے کی تیاریاں کر لی گئیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق کسانوں نے مزید پڑھیں

شورکوٹ

شورکوٹ کے نواحی علاقہ کے مکینوں کی جانب سے ایکسین فیسکوکے خلاف احتجاجی مظاہرہ

شورکوٹ(نمائندہ عکس آن لائن) شورکوٹ کے نواحی علاقہ خاکی لکھی کے مکینوں کی جانب سے ایکسین فیسکوسلطان باہو ڈویژن آفس کے باہر سڑک پراحتجاجی مظاہرہ کیا گیا اس موقع پر مظاہرین کا کہنا تھا کہ 1جنوری سے خراب ٹرانسفارمر تبدیل مزید پڑھیں