مبینہ پولیس

مبینہ پولیس مقابلے میں فائرنگ کی زد میں آنیوالا میٹرک کا طالبعلم جاں بحق

کراچی(عکس آن لائن) لیاری کے علاقے میں ہونے والے مبینہ پولیس مقابلے کے دوران فائرنگ کی زد میں آنے والا میٹرک کا طالب علم جاں بحق ہوگیا۔ گھاس منڈی کے قریب مبینہ پولیس مقابلہ کے دوران دو طرفہ فائرنگ کی مزید پڑھیں

چیئرمین سینیٹ

محمد صادق سنجرانی کی مستونگ میں مسجد کے قریب ہونے والے میں دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت

اسلام آباد (عکس آن لائن)چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے مستونگ میں مسجد کے قریب ہونے والے میں دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ مسجدوں ، عبادت گاہوں کو نشانہ بنانا انتہائی ظالمانہ فعل ہے۔سینیٹ سیکرٹریٹ مزید پڑھیں

مولانا حمد اللہ

پی ٹی آئی کے کارکنوں کی طرف سے مدرسے پر مبینہ حملے ‘پی ٹی آئی تاریخی فتنہ ہے‘ مولانا حمد اللہ

اسلام آباد (نمائندہ عکس)ترجمان پی ڈی ایم حافظ حمد اللہ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی جماعت تاریخی فتنہ ہے۔پی ٹی آئی کے کارکنوں کی طرف سے مدرسے پر مبینہ حملے پر ترجمان پی ڈی ایم حافظ حمد مزید پڑھیں

گورنر پنجاب

بھارت کی مسلم دشمنی خطے میں انارکی کو ہوا دے رہی ہے’گورنر پنجاب

سرگودھا(عکس آن لائن)گورنر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کشمیر میں مسجد پر بھارتی افواج کی بمباری کی پرزور مذمت کرتے ہوئے کہا کہ بھارت کی مسلم دشمنی خطے میں انارکی کو ہوا دے رہی ہے۔زرائع کے مطابق گورنر پنجاب چوہدری محمد مزید پڑھیں

نور الحق قادری

فرانسیسی سفیر کا معاملہ پارلیمنٹ میں لائیں گے، وفاقی وزیر نور الحق قادری

اسلا م آباد(عکس آن لائن)وفاقی وزیر مذہبی امور نور الحق قادری نے کہا ہے کہ فرانس کے سفیر کو ملک بدر کرنے کا معاملہ پارلیمنٹ میں لائیں گے، پارلیمنٹ میں موجود سیاسی جماعتیں کا فیصلہ کریں گی، آئین میں وقت مزید پڑھیں

صبا قمر

صبا قمر کی تصاویر میں ”متنازع” لباس پرسوشل میڈیا صارفین کی شدید تنقید

کراچی(عکس آن لائن) اداکارہ صبا قمر کو متنزاع فوٹو شوٹ کروانے پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ڈراموں و فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی صبا قمر منفرد انداز کی وجہ مزید پڑھیں

شہباز شریف

آیا صوفیہ کو مسجد میں تبدیل کرنا ترکی کا حق ہے، مسلم لیگ (ن) شہباز شریف

لاہور(عکس آن لائن) مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ آیا صوفیہ کو مسجد میں تبدیل کرنا ترکی کا حق ہے۔ قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے ترک زبان میں ٹویٹ کرتے ہوئے مزید پڑھیں

طاہر رضا بخاری

ڈائریکٹر جنرل محکمہ اوقاف طاہر رضا بخاری کا مرکزی جامع مسجد مین بازاربھلوال کا دورہ

بھلوال(نمائندہ عکس آن لائن) ڈائریکٹر جنرل محکمہ اوقاف پنجاب طاہر رضا بخاری کا مرکزی جامع مسجد مین بازاربھلوال کا دورہ اس موقع پر نمازیوں ،تاجروں نے مسائل سے آگاہ کیا مسجد کے مسائل کو جلد حل کرنے کی یقین دہانی مزید پڑھیں

مسجد اقصی

اسرائیلی فوج کا مسجد اقصی پردھاوا، بے حرمتی اور سامان کی لوٹ مار

مقبوضہ بیت المقدس (عکس آن لائن) اسرائیلی فوج نے مسجد اقصی کے باب رحمت پر دھاوا بولا اور مسجد کے اندر گھس کر مقدس مقام کی بے حرمتی کی ہے۔ مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق اسرائیلی فوج اور پولیس کے اہلکاروں مزید پڑھیں

سعید غنی

ایس او پیرز پر عمل نہیں ہوا تو حکومت فیصلے پر نظر ثانی کرسکتی ہے،سعید غنی

کراچی (عکس آن لائن)وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے کہاہے کہ اگر حکومت نے دیکھا کہ ایس او پیرز پر عمل نہیں ہورہا تو فیصلے پر نظر ثانی کرسکتی ہے۔میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے سعید غنی نے کہا کہ مزید پڑھیں