عثمان بزدار

اپوزیشن ذاتی مفادات کے تحفظ کیلئے ہاتھ پاوں مار رہی ہے،وزیراعلیٰ پنجاب

لاہور (عکس آن لائن ) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ عمران خان کی قیادت میں موجودہ حکومت پاکستان کی تاریخ کی شفاف ترین حکومت ہے، اپوزیشن جماعتوں نے اپنے دور میں کرپشن کے ریکارڈ بنائے، اپوزیشن ذاتی مزید پڑھیں

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی

اوپن یونیورسٹی: طلباء کو اینڈ ٹرم اسسمنٹ(پیپر) 20۔جولائی تک جمع کرانے کی ہدایت

اسلام آباد (عکس آن لائن ) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر خزاں 2019ء-04 میں پیش کئے گئے. پوسٹ گریجویٹ پروگرامزکے طلباء و طالبات کو اینڈ ٹرم اسسمنٹ(پیپرز) 20۔04جولائی تک ، یا پہلے جمع کرانے کی ہدایت کردی ہے۔ہر کورس مزید پڑھیں

عبداللہ عبداللہ

عبداللہ عبداللہ طالبان کے ساتھ عبوری حکومت کے قیام سے متعلق مذاکرات پر آمادہ

کابل(عکس آن لائن) افغانستان کی اعلی کونسل برائے قومی مفاہمت کے سربراہ عبداللہ عبداللہ نے کہا ہے. کہ بین الافغان مذاکرات شروع ہونے پر وہ طالبان کے ساتھ عبوری حکومت کے قیام سے متعلق بات چیت کے لیے بھی تیار مزید پڑھیں

وزارت خارجہ

کسی بھارتی فوجی کو تحویل میں نہیں لیا ، اہلکاروں کی رہائی بے بنیاد اور جھوٹا دعویٰ، چین

بیجنگ(عکس آن لائن) چین نے کہا ہے کہ ہم نے کسی بھارتی فوجی کو تحویل میں نہیں لیا تھا اس لیے 10 اہلکاروں کی رہائی بے بنیاد اور جھوٹا دعویٰ ہے۔ عالمی میڈیا کے مطابق چین نے انڈین آرمی کے مزید پڑھیں

پرنسپل سیکریٹری

پٹرولیم مصنوعات کی قلت کیخلاف درخواست، وزیراعظم کے پرنسپل سیکریٹری طلب

لاہور (عکس آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نےپٹرولیم مصنوعات کی قلت کیخلاف درخواست پر وزیراعظم کے پرنسپل سیکریٹری کو طلب کرلیا،چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے کہا وزیراعظم کے پرنسپل سیکریٹری کے جواب سے مطمئن نہیں، اس معاملے پر جوڈیشل کمیشن بنا مزید پڑھیں

پنجاب بجٹ

ن لیگ نے پنجاب بجٹ مسترد کردیا، قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع

لاہور (عکس آن لائن) مسلم لیگ (ن) نے پنجاب بجٹ کو مسترد کرتے ہوئے اس کے خلاف قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کرادی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ نے بجٹ مسترد کرنے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کرائی،قرارداد مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

ملک بھر میں تعلیمی ادارے کھولنے کی درخواست مسترد

اسلام آباد (عکس آن لائن ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے ملک بھر میں تعلیمی ادارے کھولنے کی درخواست مسترد کردی۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہرمن اللہ نے ملک بھر کے تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق درخواست پر مزید پڑھیں

کشمیر کی صورتحال

پاکستان نے کشمیر کی صورتحال پر بھارتی وزیر دفاع کا بیان مسترد کردیا

اسلام آباد (عکس آن لائن) پاکستان نے آزاد جموں و کشمیر اور مقبوضہ کشمیر کی صورتحال کے بارے میں بھارتی وزیر دفاع کا بیان بے بنیاد قرار دے کر مسترد کر تے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی وزیر دفاع کا مزید پڑھیں

منفرد اداکار

ہمایوں سعید ایک منفرد اداکار ہیں،ہمیشہ ان کے ساتھ کام کرنا چاہوں گی، مہوش حیات

اسلام آباد (عکس آن لائن) اداکارہ مہوش حیات نے اداکار ہمایوں سعید کے ساتھ کام کرنے کی وجہ بتادی۔انہوں نے کہا کہ ہمایوں سعید کی منفرد اداکاری بناء پر وہ ہمیشہ ان کے ساتھ کام کرنا چاہیں گی اور اسی مزید پڑھیں