سردار ایاز صادق

پی ٹی آئی سے انتخابات پر بات نہیں ہوگی،ایاز صادق

لاہور(نمائندہ عکس)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما و وفاقی وزیر سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف سے الیکشن پر بات نہیں ہوگی، باقی معاملات پر مذاکرات ہوسکتے ہیں۔ایک انٹر ویو میں گفتگو کرتے ہوئے ایاز مزید پڑھیں

جمشید اقبال

نواز شریف ، مریم ،زرداری نے غیر ملکی تحائف کوڑیوں کے بھائو خریدے ‘ جمشید اقبال چیمہ

لاہور(نمائندہ عکس)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما و فوکل پرسن فوڈ سکیورٹی و خصوصی اقدامات جمشید اقبال چیمہ نے کہا ہے کہ فیٹف کی گرے لسٹ سے نکلنے کیلئے تمام عملی اقدامات عمران خان کے دور میں اٹھائے گئے ،جن مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی

سپریم کورٹ کو نیب ختم کرنے کا آرڈر جاری کرنا چاہیے ،کسی کو بھی نااہل نہیں دیکھنا چاہتے ہیں،شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد(نمائندہ عکس)مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ہم کسی کو بھی نااہل نہیں دیکھنا چاہتے ہیں، سیاست سے صرف نواز شریف کو نا اہل کیا گیا، اس کے علاوہ مزید پڑھیں

جمشید اقبال چیمہ

فضل الرحمان مدارس کے بچوں کے بل بوتے پر اپوزیشن جماعتوں سے دوبارہ مال بٹورنا چاہتے ہیں ‘ جمشید اقبال چیمہ

لاہور(نمائندہ عکس)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما جمشید اقبال چیمہ نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان مدارس کے بچوں کے بل بوتے پر اپوزیشن جماعتوں سے رقم بٹورتے آئے ہیں اور اب اسلام آباد کی کال دے کر دوبارہ مزید پڑھیں

جہانگیر ترین

شیخ رشید کی تجویز کے بعد وفاقی حکومت نے جہانگیر ترین کو منانے کی باضابطہ کوششیں شروع کردیں

لاہور(این این آئی) وفاقی وزیر شیخ رشید کی تجویز کے بعد وفاقی حکومت نے جہانگیر ترین کو منانے کی باضابطہ کوششیں شروع کردیں اوروزیراعظم عمران خان اور جہانگیر ترین کے درمیان معاملات ٹھیک کروانے کیلئے پارٹی کے مرکزی رہنما متحرک مزید پڑھیں

جمشید اقبال چیمہ

وزیراعظم عمران خان کے دور میںقومی مفادمیں متوازن سفارتکاری کے نئے دور کا آغازہوا ‘ جمشید اقبال چیمہ

لاہور(عکس آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما جمشید اقبال نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان پاکستان کے بہترین مفاد میں فیصلے کر رہے ہیں اور اسی تناظر میں خارجہ پالیسی میں توازن لایا جارہا ہے ، پاکستان مزید پڑھیں

سعد رفیق

عوام کا شکوہ ہے موجودہ حالات میں اپوزیشن فرنٹ لائن پر نہیں کھڑی ہورہی ‘ سعد رفیق

لاہور(عکس آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ عوام کا شکوہ ہے کہ ملک کے موجودہ حالات میں اپوزیشن فرنٹ لائن پر نہیں کھڑی ہورہی ہے۔عوام تو کب کا عمران خان پر مزید پڑھیں

جمشید اقبال چیمہ

ملک بہتری کی جانب گامزن، اپوزیشن نے آنکھوں پر تعصب کی سیاہ پٹی باندھ رکھی ہے’ جمشید اقبال چیمہ

لاہور(عکس آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما جمشید اقبال چیمہ نے کہا ہے کہ ملک کو مشکلات کی دلدل سے نکالنے کیلئے تمام ادارے ایک پیج پر ہیں اس لئے بد خواہوں کو منہ کی کھانا پڑے گی مزید پڑھیں

جمشید اقبال چیمہ

پاکستان اس سال کپاس کی 14ملین بیلز کے حصول کا ہدف رکھنے جارہا ہے ‘ جمشید اقبال چیمہ

لاہور(عکس آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما جمشید اقبال چیمہ نے کہا ہے کہ پاکستان اس سال کپاس کی 14ملین بیلز کے حصول کا ہدف رکھنے جارہا ہے اور ہم نے وزیر اعظم عمران خان کو اس کی یقین مزید پڑھیں

جمشید اقبال چیمہ

پیپلز پارٹی اور پی ڈی ایم والے آپس میں چھپن چھپائی کھیل رہے ہیں، رہنما تحریک انصاف جمشید اقبال چیمہ

لاہور (عکس آن لائن):پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما جمشید اقبال چیمہ نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی اور پی ڈی ایم والے آپس میں چھپن چھپائی کھیل رہے ہیں ، جب حکومت کی مدت پوری ہونے میں محض ایک مزید پڑھیں