مرچ

محکمہ زراعت کی مرچ کی نرسری کے پودے کھیلیوں کے دونوں طرف ایک فٹ کے فاصلے پرلگانے کی ہدایت

قصور (عکس آن لائن)ترجمان محکمہ زراعت قصور نے مرچ کی نرسری کے پودے کھیلیوں کے دونوں طرف ایک فٹ کے فاصلے پرلگانے کی ہدایت کی ہے اورکہاہے کہ کاشتکار نرسری کی منتقلی کے بعد کھیت کو پانی لگادیں۔ انہوں نے مزید پڑھیں

مرچ

کاشتکاروں کومرچ کی نرسری کے پودے کھیلیوں کے دونوں طرف ایک فٹ کے فاصلے پر لگانے کی ہدایت

فیصل آباد (عکس آن لائن):کاشتکاروں کومرچ کی نرسری کے پودے کھیلیوں کے دونوں طرف ایک فٹ کے فاصلے پر لگانے کی ہدایت کی گئی ہے اورکہاگیاہے کہ کاشتکار نرسری کی منتقلی کے بعد کھیت کو پانی لگا دیں جبکہ مرچ مزید پڑھیں

مرچ

محکمہ زراعت قصور کی مرچ کو وائرسی امراض سے بچانے کے لئے فوری اقدامات کی ہدایت

قصور(عکس آن لائن):محکمہ زراعت نے کاشتکاروں کو مرچ کے وائرسی امراض،تیلے،پتہ مروڑ وائرس،سفیدمکھی،گوڑھ سے بچانے کے لئے فوری اقدامات کی ہدایت کی گئی ہے اورکہاگیاہے کہ کاشتکار اس ضمن میں کسی غفلت کا مظاہرہ نہ کریں۔ڈپٹی ڈائریکٹر محکمہ زراعت (توسیع)قصورمحمداکرم مزید پڑھیں

مرچ

مرچ کی فصل کو مختلف بیماریوں سے محفوظ رکھنے کے لئے حفاظتی وتدارکی اقدامات کو یقینی بنائیں،محکمہ زراعت

قصور(عکس آن لائن)محکمہ زراعت نے سبزمرچ کے کاشتکاروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ مرچ کی فصل کو مختلف بیماریوں سے محفوظ رکھنے کے لئے حفاظتی وتدارکی اقدامات کو یقینی بنائیں تاکہ فصل کو نقصان سے بچایاجاسکے۔ ڈپٹی ڈائریکٹر محکمہ مزید پڑھیں

مرچ

مرچ کی فصل کو مختلف بیماریوں سے محفوظ رکھنے کے لئے حفاظتی وتدارکی اقدامات کو یقینی بنائیں

قصور(عکس آن لائن):محکمہ زراعت نے سبزمرچ کے کاشتکاروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ مرچ کے فصل کو مختلف بیماریوں سے محفوظ رکھنے کے لئے حفاظتی وتدارکی اقدامات کو یقینی بنائیں تاکہ گرین چلی کی فصل کو نقصان سے بچایاجاسکے۔ڈپٹی مزید پڑھیں

مرچ

مرچ کی فصل کو مختلف بیماریوں سے محفوظ رکھنے کے لئے حفاظتی وتدارکی اقدامات کو یقینی بنائیں، محکمہ زراعت

قصور(عکس آن لائن):محکمہ زراعت نے سبزمرچ کے کاشتکاروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ مرچ کی فصل کو مختلف بیماریوں سے محفوظ رکھنے کے لئے حفاظتی وتدارکی اقدامات کو یقینی بنائیں تاکہ فصل کو نقصان سے بچایاجاسکے۔ ترجمان محکمہ زراعت مزید پڑھیں

مرچ

محکمہ زراعت کی کاشتکاروں کو مرچ کی پنیری کھیتوں میں منتقل کرنے کی ہدایت

قصور (عکس آن لائن):محکمہ زراعت نے کاشتکاروں کو مرچ کی پنیری کھیتوں میں منتقل کرنے کی ہدایت کی ہے۔ڈپٹی ڈائریکٹرمحکمہ زراعت(توسیع)قصورمحمداکرم طاہر نے بتایا کہ مرچ پاکستان میں کاشت ہونیوالی بعض دیگر فصلات کی طرح ایک اہم اور نقدآورفصل ہے مزید پڑھیں

مرچ

مرچ کے وائرسی امراض،تیلے،پتہ مروڑ وائرس،سفیدمکھی،گوڑھ سے بچانے کیلئے فوری اقدامات کی ہدایت

قصور(عکس آن لائن):کاشتکاروں کو مرچ کے وائرسی امراضتیلے پتہ مروڑ وائرسسفیدمکھیگوڑھ سے بچانے کیلئے فوری اقدامات کی ہدایت کی گئی ہے اورکہاگیاہے کہ کاشتکار اس ضمن میں کسی غفلت کا مظاہرہ نہ کریں کیونکہ پنجاب سندھ خیبرپختونخواہبلوچستان میں چند مقامات مزید پڑھیں

مرچ

معتدل اور خشک موسم مرچ کی زیادہ کے لئے موزوں ہے، ڈی ڈی زراعت

قصور (عکس آن لائن)ڈپٹی ڈائریکٹرمحکمہ زراعت(توسیع)قصوراحمدنویدامجدنے کہاہے کہ مرچ ایک اہم مصالحہ دار سبزی ہے میں حیاتین معدنی نمکیات نشاستہ اور طاقت کی اکائیاں پائی جاتی ہیں، مرچ پاکستان میں سارا سال دستیاب رہتی ہے،معتدل اور خشک موسم مرچ کی مزید پڑھیں

مرچ

مرچ کووائرسی امراض سے بچانے کیلئے فوری اقدامات کی ہدایت

قصور(عکس آن لائن )کاشتکاروں کو مرچ کے وائرسی امراض تیلے پتہ مروڑ وائرس سفیدمکھی گوڑھ سے بچانے کےلئے فوری اقدامات کی ہدایت کی گئی ہے اورکہاگیاہے کہ کاشتکار اس ضمن میں کسی غفلت کا مظاہرہ نہ کریں کیونکہ پنجاب سندھ مزید پڑھیں