دھان کی پیداوار

جڑی بوٹیوں کی وجہ سے دھان کی پیداوار17سے 39فیصد تک کم ہوجاتی ہے، محکمہ زراعت

قصور (عکس آن لائن) ترجمان محکمہ زراعت نے کہا ہے کہ جڑی بوٹیوں کی وجہ سے دھان کی پیداوار17سے 39فیصد تک کم ہوجاتی ہے جبکہ دھان کی چھوٹے قدوالی اقسام خاص طورپر پچھیتی کاشتہ اقسام جڑی بوٹیوں سے بری طرح مزید پڑھیں

آم کے باغات

باغبانوں کو آم کے باغات سے گرے ہوئے خراب پھل کی روزانہ اوربروقت تلفی کو یقینی

فیصل آباد (عکس آن لائن) محکمہ زراعت کی جانب سے باغبانوں کو آم کے باغات سے گرے ہوئے خراب پھل کی روزانہ اوربروقت تلفی کو یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی ہے اور کہاگیاہے کہ باغبان باغ میں گرے ہوئے مزید پڑھیں

سویابین کی کاشت

قصور، سویابین کی کاشت اگست کے آخرتک مکمل کرنے کی ہدایت

قصور (عکس آن لائن) محکمہ زراعت نے کاشتکاروں کو سویابین کی کاشت رواں ماہ جولائی کے آخری ہفتہ میں شروع کرکے اگست کے آخرتک مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے اور کہاہے کہ فصل سویابین اور اجمیری سویابین وغیرہ کاشت مزید پڑھیں

کھمبی کی کاشت

کاشتکاروں کو کھمبی کی کاشت کیلئے محکمانہ سفارشات پر عملدرآمد کی ہدایت

فیصل آباد (عکس آن لائن) محکمہ زراعت نے کاشتکاروں کو کھمبی کی کاشت کیلئے محکمانہ سفارشات پر عملدرآمد کی ہدایت کی ہے اور کہاہے کہ کاشتکار صدف نما کھمبی ، بٹن یا یورپی کھمبی ، چینی کھمبی، شاہ بلوط کی مزید پڑھیں

امرود کے کاشتکاروں

برسات میں امرود کے پھل کو مکھی سے بچانے کیلئے پودوں کی مناسب دیکھ بھال ، محکمہ زراعت

فیصل آباد (عکس آن لائن) محکمہ زراعت کی طرف سے امرود کے کاشتکاروں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ پودوں کی مناسب دیکھ بھال اور پودوں کو نقصان رساں کیڑے و بیماریوں کے حملے سے محفوظ رکھنے کیلئے حفاظتی مزید پڑھیں

پالک کی کاشت

قصور، کاشتکاروں کو پالک کی کاشت بروقت شروع کرنے کی ہدایت

قصور (عکس آن لائن) محکمہ زراعت نے کاشتکاروں کو پالک کی کاشت بروقت شروع کرنے کی ہدایت کی ہے اور کہا ہے کہ کاشتکار فصل کی بہترپیداار کے حصول کے لئے پانی کے اچھے نکاس والی زرخیزمیرا زمین کا انتخاب مزید پڑھیں

کاشتکار کماد

قصور، کاشتکار کمادکی فصل کو پانی کی کمی نہ آنے دیں، محکمہ زراعت

قصور (عکس آن لائن) محکمہ زراعت نے کمادکے کاشتکاروں پرزوردیاہے کہ وہ کمادکی فصل کو پانی کی کمی نہ آنے دیں کیونکہ ماہ جون و جولائی کے دوران موسمی شدت کے پیش نظر پانی کی کمی کیوجہ سے کماد کی مزید پڑھیں

کپاس کی بی ٹی

کپاس کی بی ٹی اقسام کیلئے پانی کااستعمال پودے کی ضرورت اور زمین کی ساخت ،محکمہ زراعت

فیصل آباد (عکس آن لائن) محکمہ زراعت نے کپاس کی بی ٹی اقسام کیلئے پانی کااستعمال پودے کی ضرورت اور زمین کی ساخت کے مطابق کرنے کی ہدایت کی ہے اور کہاہے کہ کاشتکار موجودہ گرم موسم میں فصل کی مزید پڑھیں