کپا س

فیصل آباد میں 2 لاکھ گانٹھ سے زائد کپا س کاحصول یقینی بنایا جا ئے گا،ڈائریکٹر زراعت

فیصل آباد (عکس آن لائن)فیصل آباد میں 1 لاکھ18 ہزار ایکڑ رقبہ پر کپاس کاشت کرکے2 لاکھ گانٹھ سے زائد کپا س کاحصول یقینی بنایا جا ئے گا۔ ڈائریکٹر زراعت توسیع فیصل آباد چوہدری عبدالحمید کے مطابق تمام اضلا ع مزید پڑھیں

پاکستان میں ایک کروڑ 45 لاکھ افراد سماعت خرابی کا سامنا کررہے ہیں، ماہرین

مکوآنہ (عکس آن لائن)پاکستان میں تقریبا ایک کروڑ 45 لاکھ افرادمختلف درجات کی سماعت کی خرابی کا سامنا کررہے ہیں، جبکہ دنیا کے ڈیڑھ ارب افراد سماعت کی کمی یا جزوی بہرے پن کا شکار ہیں جو دنیا کی کل مزید پڑھیں

موسمی پھولوں کی مقررہ وقت تک کاشت کی صورت میں اچھی پیداوار حاصل کی جاسکتی ہے، ماہرین

مکوآنہ (عکس آن لائن)پھولوں کے کاشتکاروں کولیڈیز فرسٹ،کارڈینل، کوئین الزبتھ، پیراڈائیز، اینجلیق، فرسٹ ریڈ، گولڈ میڈل، گولڈن ٹائم، ایمرلڈگرین، فریگرنٹ کلاوڈ، آئس برگ، کلیڈیئر، روزی چیک، فارمولا ون، تبت، کلاسک، بلیک بکارا، لوگیم، منڈیل، اینجلیق نیو ریڈ وغیرہ کی کاشت مزید پڑھیں

زرعی یونیورسٹی

زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کے ریسرچرز نے سپر فوڈ قینوا کی نئی ورائٹی تیار کرلی

مکوآنہ (عکس آن لائن)زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کے ریسرچرز نے سپر فوڈ قینوا کی نئی ورائٹی تیار کرلی۔ ریسرچر ڈاکٹر عرفان افضل اور ان کی ٹیم نے قینوا کی نئی ورائٹی پر کام کیا۔ ڈاکٹر عرفان افضل کا کہنا تھا مزید پڑھیں

روبوٹک سرجری

روبوٹک سرجری ، شعبہ سرجری کا مستقبل ہے ، بین الاقوامی سیمینارسے ماہرین کا خطاب

کراچی(عکس آن لائن)روبوٹک سرجری کے ایک بین الاقوامی سیمینار میں شرکت کرنے والے طبی ماہرین نے کہاہے کہ روبوٹک سرجری کی جدید سہولیات سے آراستہ طریقہ علاج سے سود مند نتائج حاصل ہوتے ہیں ۔ طبی ماہرین، پاکستان سوسائٹی آف مزید پڑھیں

نیپرا

رواں مالی سال نیپرا کا ڈسٹری بیوشن کمپنیوں کو فی یونٹ 22.95 روپے پر بجلی کی ترسیل ممکن بنانے کا ہدف

لاہور (عکس آن لائن) رواں مالی سال 24-2023ء میں نیپرا کی جانب سے ملک میں ڈسٹری بیوشن کمپنیوں کو فی یونٹ 22.95 روپے پر بجلی کی ترسیل ممکن بنائی جانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔ نیبرا کی دستاویزات کے مزید پڑھیں

کھجور

ماہرین کی باغبانوں کو کھجور کے نئے پودے لگانے کیلئے اچھے نکاس والی ذرخیز میرا زمینوں کے انتخاب کی ہدایت

فیصل آباد (عکس آن لائن)جامعہ زرعیہ فیصل آباد کے ماہرین زراعت نے کھجور کے باغبانوں اور کاشتکاروں کو ہدایت کی کہ وہ رواں ماہ فروری کے آخر اور اگلے ماہ مارچ کے دوران کھجور کے نئے پودے لگانے کیلئے اچھے مزید پڑھیں

ہارٹ اٹیک

کیاسردیوں میں ہارٹ اٹیک کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے؟ ماہرین نے بتا دیا

مکوآنہ (عکس آن لائن )اصل میں درجہ حرارت کے گرتے ہی خون کی شریانیں تنگ ہوجاتی ہیں جس سے اسٹروک یا ہارٹ اٹیک کے خطرات بڑھ جاتے ہیں۔ ماہرین کے مطابق سردیوں میں شریانوں کی اسی تنگی کی وجہ سے مزید پڑھیں