برلن (عکس آن لائن)جرمنی کی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ کورنا وائرس کی وجہ سے متاثر ہونے والے خاندانوں کے ہر بچے کو 300 یورو حکومت کی جانب سے فراہم کیے جائیں گے۔ جرمنی خبر رساں ادارے کے مطابق مزید پڑھیں

برلن (عکس آن لائن)جرمنی کی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ کورنا وائرس کی وجہ سے متاثر ہونے والے خاندانوں کے ہر بچے کو 300 یورو حکومت کی جانب سے فراہم کیے جائیں گے۔ جرمنی خبر رساں ادارے کے مطابق مزید پڑھیں
اسلام آباد (عکس آن لائن) تاجر رہنما اوراسلام آباد چیمبر کے سابق صدر شاہد رشید بٹ نے کہا ہے کہ عوام کو غربت سے نکالنے کا کام کرنے والے مائیکروفنانس ادارے کورونا وائرس اور لاک ڈاؤن کی وجہ سے مسائل مزید پڑھیں
اسلام آباد (عکس آن لائن) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے بی اے، بی ایس، بی ایڈ، پی جی ڈی، ایم اے، ایم ایس سی اور ایم ایڈ پروگراموں کے اسائنمنٹس جع کرانے کا آجبدھ 13 مئی آخری دن ہے۔ کورونا مزید پڑھیں
اسلام آباد (عکس آن لائن) ماڈل نادیہ حسین کو اپنے بیوٹی سیلون کی یاد ستانے لگی۔ انہوں نے اپنے بیوٹی سیلون کی تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ انہیں اپنا سیلون بہت یاد آتا ہے جہاں ہر وقت چہل پہل مزید پڑھیں
لاہور( عکس آن لائن)وزیرصحت پنجاب ڈاکٹریاسمین راشدسے اپنے دفترمیں نجی فلاحی تنظیموں کے نمائندگان نے ملاقات کی۔صوبائی وزیر صحت سے ملاقات میں نیمرانڈسٹریل کیمیکلزلمیٹڈسے خالدممتازقاضی اورزیل لمیٹڈسے شبیرحسین شامل تھے۔ نجی فلاحی تنظیموں نے صوبائی وزیرصحت ڈاکٹریاسمین راشدکومستحق افرادکے لئے مزید پڑھیں
لاہور (عکس آن لائن) پاکستانی ویمن قومی ٹیم کی آل راؤنڈر عالیہ ریاض نے کہا ہے کہ کرکٹ گراؤنڈ اور ساتھی کھلاڑیوں کو سب سے زیادہ مس کررہی ہوں ۔ ایک انٹرویومیں عالیہ ریاض نے کہا کہ میں ان دنوں مزید پڑھیں
اسلام آباد (عکس آن لائن)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) میچز کے ٹکٹ آن لائن بک کرنے والے کرکٹ شائقین کو رقم ری فنڈ کردی۔پی سی بی ترجمان کے مطابق کوریئر سینٹرز سے خریدے مزید پڑھیں
فیصل آباد(عکس آن لائن) فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری کے صدر رانا محمد سکندر اعظم خاں نے کہا ہے کہ لاک ڈاؤن کی وجہ سے خاص طور پر چھوٹے دوکاندار پریشان ہیں جن کیلئے ہر آنے والے دن کے مزید پڑھیں