قومی ادارہ شماریات

چین میں  صارفی قیمتوں میں سال بہ سال 0.2 فیصد اضافہ ہوا، قومی ادارہ شماریات

بیجنگ (عکس آن لائن) چین کے قومی ادارہ شماریات کے مطابق  2023 میں چین میں صارفی قیمتوں میں سال بہ سال 0.2 فیصد اضافہ ہوا. دسمبر 2023  میں صارفی  قیمتوں میں سال بہ سال 0.3 فیصد کمی واقع ہوئی اور ماہانہ بنیادوں پر 0.1 فیصد اضافہ ہوا۔ مزید پڑھیں

معاشی بحالی

ایک ہفتے کے دوران 19اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ

لاہور(عکس آن لائن)پاکستان میں ایک ہفتے کے دوران مہنگائی کی مجموعی شرح بڑھ کر 37.7فیصد پر پہنچ گئی ،ایک ہفتے میں19 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی مزید پڑھیں

عالمی مارکیٹ میں کمی

عالمی مارکیٹ میں کمی،روپے کی قدر میں بہتری،پاکستان میں پیٹرول 22روپے سستا ہونے کا امکان

لاہور(عکس آن لائن)عالمی سطح پر تیل کی قیمتوں کے ساتھ ساتھ پاکستانی روپے میں زبردست اضافے اور روس کی جانب سے پائپ لائن ڈیزل کی برآمدات پر سے پابندی ہٹانے کے اقدام کی وجہ سے پیٹرول کی قیمتوں میں بڑے مزید پڑھیں

مرتضیٰ سولنگی

اوگراپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق قیاس آرائیوں کا حصہ نہیں، وزیراطلاعات

اسلام آباد (عکس آن لائن)نگراں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مرتضی سولنگی نے کہا ہے کہ اوگرا واحد ادارہ ہے جو پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے بارے میں اعلان کرتا ہے، وہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق قیاس آرائیوں مزید پڑھیں

اوگرا

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے بارے میں قیاس آرائیاں قبل از وقت ہے،اوگرا

اسلام آ باد (عکس آن لائن ) ترجمان آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے کہا ہے کہ قیمتوں میں اضافے یا کمی کے بارے میں کوئی بھی قیاس آرائی قبل از وقت ہے۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے حوالے مزید پڑھیں

اشیا خوردونوش

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے ساتھ ہی دیگر اشیا خوردونوش کو قیمتوں کو بھی پر لگ گئے

اسلام آباد (عکس آن لائن)پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے ساتھ ہی دیگر اشیا خوردونوش کو قیمتوں کو بھی پر لگ گئے ۔ گزشتہ روز پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ایک ہی دن میں مختلف سبزیوں مزید پڑھیں

ایل پی جی

کھاریاں، ایل پی جی کی قیمتوں کو گراں فروشوں نے خود ہی بڑھا لیا

کھاریاں (عکس آن لائن ) ایل پی جی کی قیمتوں کو گراں فروشوں نے خود ہی بڑھا لیا۔فی۔کلو 350 روپے حبکہ گھریلو سلنڈر 32 سو روپے میں فروخت کرنے لگے۔انتظامیہ خاموش تماشائی بن گئی۔کھاریاں شہر اور ارد گرد دیہاتوں میں مزید پڑھیں