شبلی فراز

وزیر اطلاعات شبلی فراز کاپہلا نشان حیدرپانے والے کیپٹن سرور شہید کو خراج عقیدت پیش

اسلام آباد (عکس آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریا ت سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ پہلا نشان حیدر پانے والے کیپٹن سرور شہید کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں ۔ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں وزیراطلاعات نے کہا مزید پڑھیں