شبلی فراز

وزیر اطلاعات شبلی فراز کاپہلا نشان حیدرپانے والے کیپٹن سرور شہید کو خراج عقیدت پیش

اسلام آباد (عکس آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریا ت سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ پہلا نشان حیدر

پانے والے کیپٹن سرور شہید کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں ۔ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں وزیراطلاعات نے کہا

کہ پہلا نشان حیدر پانے والے کیپٹن سرور شہید کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں،انہوں نے اپنی بے مثال جرات

و بہادری سے تاریخ رقم کی۔ انہوں نے کہاکہ مادر وطن پر قربان ہونے والے بہادر سپوت قوم کا فخر ہیں۔

قوم انہیں سلام پیش کرتی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں