قومی کرکٹ ٹیم

کامیابی پر اللہ تعالیٰ شکر ادا کرتا ہوں، ٹیم کے سپورٹ کرنے پر پریشر محسوس نہیں ہوگا،بابر اعظم

راولپنڈی (عکس آن لائن)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہاہے کہ کامیابی پر اللہ تعالیٰ شکر ادا کرتا ہوں، ٹیم کے سپورٹ کرنے پر پریشر محسوس نہیں ہوگا، جو غلطیاں ہوئیں انہیں مستقبل کیلئے ٹھیک کرنے کی کوشش مزید پڑھیں

قومی کرکٹ ٹیم

جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کیلئے سترہ رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان

کراچی( عکس آن لائن)قومی کرکٹ ٹیم کے سلیکٹرز نے جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے لیے سترہ رکنی قومی ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے، بیس رکنی ابتدائی اسکواڈ میں شامل باقی تینوں کرکٹرز قومی اسکواڈ کے ہمراہ مزید پڑھیں

قومی کرکٹ ٹیم

قومی کرکٹ ٹیم نے 2007 میں کراچی ٹیسٹ میں ہونے والی ناکامی کا بدلہ لینے منصوبہ بندی شروع کر دی

کراچی (عکس آن لائن) قومی کرکٹ ٹیم نے 2007 میں کراچی ٹیسٹ میں ہونے والی ناکامی کا بدلہ لینے منصوبہ بندی شروع کر دی ۔ تفصیلات کے مطابق 2007 میں کراچی ٹیسٹ میں ہونے والی ناکامی کا بدلہ لینے کے مزید پڑھیں

قومی کرکٹ ٹیم

قومی کرکٹ ٹیم جمعرات سے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ٹریننگ کرے گی

کراچی (عکس آن لائن)قومی کرکٹ ٹیم جمعرات سے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں دوپہر 1 بجے ٹریننگ کا آغاز کرے گی، اگلے دو روز روزانہ صبح 10 بجے اوراتوار کو ٹریننگ سیشن کا انعقاد دوپہر ایک بجے ہوگا، ہرسیشن کے اختتام مزید پڑھیں

شاہد آفریدی

ٹیسٹ کرکٹ میں بہتر کارکردگی پیش کرنے کیلئے ہنر اور حوصلے کی ضرورت ہوتی ہے،شاہد آفریدی کا کھلاڑیوں کو مشورہ

اسلام آباد (عکس آن لائن)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نیوزی لینڈ کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں شکست کے بعد قومی کھلاڑیوں کو مشورہ دیا کہ ٹیسٹ کرکٹ میں بہتر کارکردگی پیش کرنے کیلئے ہنر اور حوصلے کی مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ کے خلاف

بابر اعظم کی نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں شرکت مشکوک

آکلینڈ (عکس آن لائن)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز سے باہر ہونے کے بعد پہلے ٹیسٹ میں بھی شرکت مشکوک ہوگئی۔ کپتان بابر اعظم کا 13 دسمبر کو ٹریننگ کے دوران مزید پڑھیں

محمد وسیم چیف سلیکٹر

محمد وسیم چیف سلیکٹر اور سلیم یوسف پی سی بی کرکٹ کمیٹی کے سربراہ مقرر

لاہور(عکس آن لائن)پاکستان کرکٹ بورڈ نے محمد وسیم کو قومی کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی کا چیئرمین اور سلیم یوسف کو کرکٹ کمیٹی کا سربراہ مقرر کردیا ہے۔ دونوں عہدیداران کی تقرری تین سال کے لیے کی گئی ہے، لہٰذا مزید پڑھیں

قومی کرکٹ ٹیم

نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کیلئے 18 رکنی قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان

اسلام آباد (عکس آن لائن ) نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کیلئے 18 رکنی قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان کر دیا گیا جس کے مطابق سرفراز احمد اور حسین طلعت کی ٹی ٹونٹی اسکواڈ میں واپسی ہوگئی،اعلان کردہ مزید پڑھیں

مصباح الحق

مصباح الحق کی بطور چیف سلیکٹر مدت ملازمت ختم، بطور ہیڈ کوچ کام جاری رکھیں گے

لاہور(عکس آن لائن)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مصباح الحق کی بطور چیف سلیکٹر مدت ملازمت ختم ہوگئی، مصباح الحق بطور ہیڈ کوچ کام جاری رکھیں گے۔ ذرائع کے مطابق 30 نومبر کو دہری ذمہ داری کی مدت پوری ہونے مزید پڑھیں

سرفراز احمد

پاکستانی کرکٹر سرفراز احمد اور محمد عباس کو قومی اسکواڈ جوائن کرنے کی اجازت دے دی گئی

کرائسٹ چرچ (عکس آن لائن)نیوزی لینڈ میں موجود قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد اور نوجوان کرکٹر محمد عباس کو قومی اسکواڈ جوائن کرنے کی اجازت دے دی گئی ۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق سرفراز احمد مزید پڑھیں