رضا ربانی

ایم این اے علی وزیر کے پروڈکشن آرڈر جاری کریں، رضا ربانی کی اسپیکر قومی اسمبلی سے اپیل

اسلام آ باد (عکس آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما رضا ربانی نے اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف سے اپیل کی ہے کہ ایم این اے علی وزیر کے پروڈکشن آرڈر جاری کریں، قومی اسمبلی کے اجلاس میں مزید پڑھیں

عام انتخابات

عام انتخابات کیلئے47ارب41 کروڑ روپے کا تخمینہ، انتخابات کے اخراجات کی تفصیلات جاری

اسلام آ باد (نمائندہ عکس ) حکومت نے سال 2023 کے انتخابات کے اخراجات کی تفصیلات جاری کردی ہیں۔ جمعرات کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں آئندہ الیکشن کے لیے اخراجات کی تفصیلات جاری کردی گئی ہیں۔ الیکشن کمیشن نے مزید پڑھیں

اِن کیمرہ اجلاس کی دعوت

قائد ایوان کیلئے شہباز شریف کامقابلہ شاہ محمود قریشی سے ہوگا

اسلام آباد (نمائندہ عکس)قومی اسمبلی میں ہونے والے قائد ایوان کے انتخاب کیلئے تحریک انصاف نے شاہ محمود اور متحدہ اپوزیشن نے شہباز شریف کے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق رات گئے قومی اسمبلی کے اجلاس میں وزیراعظم مزید پڑھیں

شازیہ مری

وفاقی بجٹ الفاظ کی ہیرا پھیری کا گورکھ دھندا ہے، شازیہ مری

اسلام آباد(عکس آن لائن ) پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما اور رکن قومی اسمبلی شازیہ مری نے کہا ہے کہ وفاقی بجٹ الفاظ کی ہیرا پھیری کا گورکھ دھندا ہے، جیلوں میں اسیر ممبران کو بھی بجٹ اجلاس میں بلایا مزید پڑھیں

وزیر اعظم

وزیر اعظم سے بابراعوان کی ملاقات ،عدالتی نوٹس پر آئینی وقانونی نقات کا جائزہ

اسلام آباد (عکس آن لائن)وزیر اعظم عمران خان نے ایک بار پھر دو ٹوک الفاظ میں کہا ہے کہ اپوزیشن کی احتجاجی تحریک سے کوئی خوف نہیں،حکومت ہر صورت اپنی مدت پوری کرے گی ،احتجاج اپوزیشن کا آئینی ہے ،تحریک مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی

حکومت چاہتی ہے کہ اٹھارویں ترمیم ختم کردے تو کورونا ختم ہوجائے گا، شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد(عکس آن لائن ) مسلم لیگ ن کے رہنما و سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ کیا پاکستان میں کورونا کے خلاف آگاہی مہم چلائی گئی؟ملک میں کہیں بھی لاک ڈاون نہیں ہے،حکومت چاہتی ہے مزید پڑھیں

اسپیکر قومی اسمبلی

اسپیکر قومی اسمبلی کا ایک بڑا اقدام،قومی اسمبلی کے اجلاس کی کارروائی تک عام آدمی کو رسائی دینے کا فیصلہ

اسلام آباد(عکس آن لائن )اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا ایک بڑا اقدام،قومی اسمبلی کے اجلاس کی کارروائی تک عام آدمی کو رسائی دینے کا فیصلہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے قومی اسمبلی کے ایوان مزید پڑھیں