نیپرا

رواں مالی سال نیپرا کا ڈسٹری بیوشن کمپنیوں کو فی یونٹ 22.95 روپے پر بجلی کی ترسیل ممکن بنانے کا ہدف

لاہور (عکس آن لائن) رواں مالی سال 24-2023ء میں نیپرا کی جانب سے ملک میں ڈسٹری بیوشن کمپنیوں کو فی یونٹ 22.95 روپے پر بجلی کی ترسیل ممکن بنائی جانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔ نیبرا کی دستاویزات کے مزید پڑھیں

انوار الحق کاکڑ

انوارالحق کاکڑ کی بجلی کے بلوں میں عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف دینے کی ہدایت

اسلام آباد(عکس آن لائن) نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی زیر صدارت بجلی کے نرخوں اور بلوں پر ہنگامی اجلاس ہوا، بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کی وجہ سے عوام مشکلات سے دوچار ہیں، نگران وزیراعظم انوار الحق کی عوام کو مزید پڑھیں

حافظ نعیم الرحمن

کے الیکٹرک کے بھاری بھرکم بلوں نے شہریوں کا جینا عذاب کردیا ہے، میٹر تیز چلتے ہیں کوئی پوچھنے والا نہیں، حافظ نعیم الرحمن

کراچی(عکس آن لائن)امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہاہے کہ کے الیکٹرک کے بھاری بھرکم بلوں نے شہریوں کا جینا عذاب کردیا ہے، میٹر تیز چلتے ہیں کوئی پوچھنے والا نہیں ہے۔ خصوصی گفتگو کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمن مزید پڑھیں

بجلی کی قیمت

بجلی کی قیمت میں مزید اضافے کیلئے نیپرا میں درخواست دائر

لاہور(عکس آن لائن)ایک ماہ کیلئے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں فیول پرائس ایڈ جسٹمنٹ کی مد میں86 پیسے اضافے کا امکان ہے جس کے لئے نیپرا میں درخواست دائر کر دی گئی ہے۔سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کی جانب سے مزید پڑھیں

چیئرمین نیپرا

بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 3 روپے 23 پیسے تک اضافے کی منظوری ، چیئرمین نیپرا حکام پر برہم

اسلام آباد (عکس آن لائن)نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 3 روپے 23 پیسے تک اضافے کی منظوری دیدی۔نیپرا میں بجلی قیمتوں میں اضافے سے متعلق سماعت مکمل ہو گئی، بجلی کی فی یونٹ مزید پڑھیں