کاشتکاروں

محکمہ زراعت کی بہتر پیداوار کے حصول کے لئےگند م کے کاشتکاروں کو لیزر ٹیکنالوجی کے ذریعے زمین ہموار کرنے کی ہدایت

فیصل آباد(عکس آن لائن)محکمہ زراعت توسیع نے کاشتکاروں کو ربیع سیزن میں پانی کی کمی پر قابو پانے کیلئے زرعی سفارشات پر عمل پیرا ہونے کا مشورہ دیا ہے۔محکمہ کے ترجمان نے کاشتکاروں سے کہا ہے کہ گندم کی کاشت مزید پڑھیں

سونف کی کاشت

کاشتکار 15نومبر تک سونف کی کاشت کیلئے بیج کی شرح 4سے5 کلوگرام فی ایکڑ رکھیں، محکمہ زراعت

فیصل آباد (عکس آن لائن)کاشتکار 15نومبر تک سونف کی کاشت کیلئے بیج کی شرح 4سے5 کلوگرام فی ایکڑ رکھیں اورقطاروں کافاصلہ بھی ڈیڑھ فٹ تک رکھا جائے جبکہ پودے کا پودے سے فاصلہ 9انچ سے کم نہ ہو تاکہ پودے مزید پڑھیں

کیڑے مکوڑوں

گندم کو مختلف بیماریوں اور کیڑے مکوڑوں کے حملے سے بچانے کے لئے صرف ترقی دادہ اقسام ہی کاشت کی جائیں، ماہرین زراعت کی ہدایت

فیصل آباد (عکس آن لائن) ماہرین زراعت نے کاشتکاروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ گندم کو مختلف بیماریوں اور کیڑے مکوڑوں کے حملے سے بچانے کے لئے صرف ترقی دادہ اقسام ہی کاشت کریں تاکہ اچھی فصل کاحصول ممکن مزید پڑھیں

انارکے باغبانوں

انارفصل ،بیماری کے حملہ کی صو رت میں متاثرہ پھل کو اکٹھاکرکے زمین میں دبا دیں ،محکمہ زراعت

قصور (عکس آن لائن)محکمہ زراعت کی طرف سے انارکے باغبانوں کو سفارش کی گئی ہے کہ وہ پودوں کو ضرررساں کیڑوں اوربیماریوں کے حملہ سے محفوظ رکھیں تاکہ فی ایکڑ زیادہ سے زیادہ پیداو ارحاصل کی جاسکے۔ ڈپٹی ڈائریکٹر محکمہ مزید پڑھیں

مسور

کاشتکار مسور کی کاشت 15 نومبر تک مکمل کرلیں، شرح بیج کا بھی خصوصی خیال رکھنے کی ہدایت

فیصل آباد (عکس آن لائن)جامعہ زرعیہ فیصل آباد کے ماہرین زراعت نے کہا کہ کاشتکار مسور کی کاشت 15 نومبر تک مکمل کرلیں جبکہ انہیں شرح بیج کا بھی خصوصی خیال رکھنے کی ہدایت کی گئی ہے اور کہاگیاہے کہ مزید پڑھیں

سونف کی کاشت

زرخیز چکنی مٹی سونف کی کاشت کے لئے زیادہ موزوں ہے، محکمہ زراعت

قصور(عکس آن لائن)ترجمان محکمہ زراعت نے کہاہے کہ کاشتکار15نومبرتک سونف کی کاشت کیلئے بیج کی شرح4سے5کلوگرام فی ایکڑ رکھیں اور قطاروں کا فاصلہ بھی ڈیڑھ فٹ تک رکھاجائے جبکہ پودے کا پودے سے فاصلہ 9انچ سے کم نہ ہو تاکہ مزید پڑھیں

گندم

گندم کی فی ایکڑ زیادہ پیداوار اوربمپرکراپ حاصل کرنے کیلئے بہترمنصوبہ بندی ضروری ہے، محکمہ زراعت

قصور (عکس آن لائن)ترجمان محکمہ زراعت نے کہا ہے کہ گندم کی فی ایکڑ زیادہ پیداوار اوربمپرکراپ حاصل کرنے کیلئے بہترمنصوبہ بندی وقت کی اہم ضرورت ہے لہذااگرہمارا کسان فصل کی کاشت کیلئے مناسب منصوبہ بندی اورمحکمہ زراعت کے مشوروں مزید پڑھیں

مکئی

مکئی کی بہترپیدا وارکےلئے کھادوں کا متوازن استعمال ضر وری ہے، ماہرین زراعت

قصور(عکس آن لائن)مکئی کی بہترپیدا وارکےلئے کھادوں کا بروقت اورمتوازن ومناسب استعمال ضر وری ہے۔ ماہرین زراعت نے کہا کہ کاشتکار کھادوں کابروقت و مناسب استعمال کریں اورجب فصل کی اونچائی ایک سے ڈیڑ فٹ تک ہوجائے تو نائٹروجنی کھادکی مزید پڑھیں

چقندرکی

چقندرکی بہترین پیداوارحاصل کرنے کے لئے کاشت فوری شروع کرکے 15اکتوبرتک مکمل کرلیں،محکمہ زراعت

قصور(عکس آن لائن) ترجمان محکمہ زراعت نے کاشتکاروں کو ہدایت دیتے ہوئے کہا ہے کہ چقندرکی فی ایکڑ بہترین پیداوارحاصل کرنے کے لئے چقندر کی کاشت فوری شروع کرکے 15اکتوبرتک مکمل کرلیں۔ انہوں نے بتایا کہ چقندر ایک انتہائی اہم‘ مزید پڑھیں