فیصل آباد

بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن فیصل آباد نے امتحان انٹرمیڈیٹ پارٹ فرسٹ،سیکنڈ و کمپوزٹ کے سالانہ نتائج کا اعلان کر دیا

مکوانہ (عکس آن لائن)بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن فیصل آباد نے امتحان انٹرمیڈیٹ پارٹ فرسٹ،سیکنڈ و کمپوزٹ (سیکنڈ)سالانہ 2022 کے نتائج کا اعلان کر دیا۔نتائج کی سادہ و پروقار تقریب ڈویژنل کمشنر و چیئرپرسن ایجوکیشن بورڈ فیصل آباد سلوت مزید پڑھیں

زرعی یونیورسٹی

زرعی یونیورسٹی فیصل آباد میں فیسوں میں اضافے کے خلاف طلبہ کا احتجاج

مکوآنہ ( عکس آن لائن )زرعی یونیورسٹی فیصل آباد میں فیسوں میں اضافے کے خلاف طلبہ کا احتجاج۔۔ اسلامی جمعیت طلبائ کے ناظم محمد عثمان کی قیادت میں طلبہ کا وائس چانسلر آفس کے باہر چھ گھنٹے دھرنا دیا گیا۔۔ مزید پڑھیں

زرعی یونیورسٹی فیصل آباد

زرعی یونیورسٹی فیصل آباد نے فیسوں میں 25 فیصد اضافہ کیا تو طلبہ کیلئے فیسیں جمع کروانا مشکل ہوگیا

مکوآنہ ( عکس آن لائن )زرعی یونیورسٹی فیصل آباد نے فیسوں میں 25 فیصد اضافہ کیا تو طلبہ کیلئے فیسیں جمع کروانا مشکل ہوگیا۔ یونیورسٹی انتظامیہ کی طرف سے اضافے کے بعد ہر طالب علم کی فیس میں 10 ہزار مزید پڑھیں

فیصل آباد تعلیمی بورڈ

فیصل آباد،پنجاب بورڈ نے یکم اپریل سے شروع ہونے والے میٹرک کے سالانہ امتحان میں داخلہ فیس کی تاریخ میں توسیع کا اعلان کر دیا

مکوآنہ ( عکس آن لائن) پنجاب بورڈ نے یکم اپریل سے شروع ہونے والے میٹرک کے سالانہ امتحان میں داخلہ فیس کی تاریخ میں توسیع کا اعلان کر دیا۔سیکرٹری پنجاب بورڈ کمیٹی آف چیئرمین بشریٰ بی بی کی طرف سے مزید پڑھیں

فلورملز

وافر مقدار میں گندم کی درآمد کے بعد فیصل آباد میں گندم کی قیمتوں میں کمی نہ ہوسکی ،کھلا آٹا کی 140سے 160روپے فی کلو فروخت جاری

مکوآنہ ( عکس آ ن لائن ) حکومت کی جانب سے وافر مقدار میں گندم کی درآمد کے بعد فیصل آباد میںگندم کی قیمتوں میں کمی نہ ہوسکی ،کھلا آٹا کی 140سے 160روپے فی کلو فروخت جاری ، ضلعی انتظامیہ مزید پڑھیں

انعامی بانڈز

فیصل آباد سال 2023کی پہلی قرعہ اندازی 16جنوری کو ہو گی

مکوآنہ (عکس آن لائن ) سال 2023کی پہلی قرعہ اندازی 16جنوری کو ہو گی ۔750روپے مالیت کے انعامی بانڈز کا پہلا انعام15لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں5لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں9300روپے کی1996انعامات کامیاب خوش نصیبوںمیں تقسیم مزید پڑھیں

سرکاری و نجی سکولز

فیصل آباد، تعطیلاتِ موسم سرما کے بعد سکول کھل گئے چھٹیاں کے بعد پہلے روز سکولوں میں حاضری انتہائی کم رہی

مکوآنہ (عکس آن لائن ) فیصل آباد: تعطیلاتِ موسم سرما کے بعد سکول کھل گئے چھٹیاں کے بعد پہلے روز سکولوں میں حاضری انتہائی کم تفصیلات کے مطابق شدید دھند اور کڑاکے کی سردی کے باعث بچے گھروں سے نہ مزید پڑھیں

فیصل آباد تعلیمی بورڈ

فیصل آباد میٹرک کے سالانہ امتحانات پارٹ II کے سنگل فیس کے ساتھ داخلہ فارم 18 جنوری تک جمع کرائے جا سکتے ہیں ،ترجمان اعلیٰ و ثانوی تعلیمی بورڈ فیصل آباد

مکوآنہ ( عکس آن لا ئن ) میٹرک کے سالانہ امتحانات پارٹ II کے سنگل فیس کے ساتھ داخلہ فارم 18 جنوری تک جمع کرائے جا سکتے ہیں ۔اعلیٰ و ثانوی تعلیمی بورڈ فیصل آباد کے ترجمان ساجد نقوی نیکہا مزید پڑھیں

زمین ڈاٹ کام

فیصل آباد میں زمین ڈاٹ کام کے تین روزہ پراپرٹی سیلزایونٹ کا کامیاب انعقاد

فیصل آباد(​عکس آن لائن) پاکستان کے سب سے معتبر رئیل اسٹیٹ ادارے زمین ڈاٹ کام کی جانب سےفیصل آباد کے نجی ہوٹل میں تین روزہ پراپرٹی سیلزایونٹ کا کامیاب انعقاد ہوا، جس میں شہریوں نے اپنی فیملیز کے ہمراہ کثیر مزید پڑھیں

عمران خان

عمران خان کو این اے 108 فیصل آباد سے ضمنی الیکشن لڑنے کی اجازت مل گئی

لاہور (نمائندہ عکس ) الیکشن ٹربیونل نے عمران خان کو این اے 108 فیصل آباد سے ضمنی الیکشن لڑنے کی اجازت دےدی۔ الیکشن ٹربیونل نے این اے 108 فیصل آباد میں کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف عمران خان کی مزید پڑھیں