انعامی بانڈز

فیصل آباد سال 2023کی پہلی قرعہ اندازی 16جنوری کو ہو گی

مکوآنہ (عکس آن لائن ) سال 2023کی پہلی قرعہ اندازی 16جنوری کو ہو گی ۔750روپے مالیت کے انعامی بانڈز کا پہلا انعام15لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں5لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں9300روپے کی1996انعامات کامیاب خوش نصیبوںمیں تقسیم ہوں گے

اپنا تبصرہ بھیجیں