سرکاری و نجی سکولز

فیصل آباد، تعطیلاتِ موسم سرما کے بعد سکول کھل گئے چھٹیاں کے بعد پہلے روز سکولوں میں حاضری انتہائی کم رہی

مکوآنہ (عکس آن لائن ) فیصل آباد: تعطیلاتِ موسم سرما کے بعد سکول کھل گئے چھٹیاں کے بعد پہلے روز سکولوں میں حاضری انتہائی کم تفصیلات کے مطابق شدید دھند اور کڑاکے کی سردی کے باعث بچے گھروں سے نہ نکلے شدید دھند کی وجہ سے حدِ نگاہ کم، بچے گھروں میں محصور سردی اور دھند کے باعث بچوں کو سکول بھیجنا مشکل ہے، خشک سردی کی وجہ سے بچوں کے بیمار ہونے کا خدشہ ہے،

سکولز کے پہلے روز طلباء کی حاضری نہ ہونے کے برابر ہے، صبح کے وقت شدید دھند کی وجہ سے سکول پہنچنے میں شدید مشکلات پیش آئیں، شدید دھند اور سردی سے دیہی علاقوں کے سکولز زیادہ متاثر ہوئے دیہی سکولز میں طلباء کی حاضری نا ہونے کے برابر، اساتذہ بھی وقت پر نا پہنچ سکے

اپنا تبصرہ بھیجیں