فہیم اشرف

پاکستانی پلیئرز سوچتے ہیں کہ اگر آرام کیا تو کوئی انکی جگہ لے لے گا: فہیم اشرف

اسلام آباد (عکس آن لائن)پی ایس ایل کی ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ میں شامل پاکستان کے ٹیسٹ آل راؤنڈر فہیم اشرف نیھ کہا ہے کہ آج کل کرکٹ اتنی زیادہ ہوگئی ہے کہ پلیئرز کو آرام ضروری ہوگیا ہے۔ ایک مزید پڑھیں

فہیم اشرف

فہیم اشرف کے شادی کے موقع پر سادہ انداز نے مداحوں کے دل جیت لئے

اسلام آباد(عکس آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر فہیم اشرف کے شادی کے موقع پر سادہ انداز نے مداحوں کے دل جیت لئے ۔تفصیلات کے مطابق فہیم اشرف گزشتہ روز پھول نگر سے نارووال سیاہ رنگ کی سرخ و مزید پڑھیں

فہیم اشرف

فہیم اشرف بھی شادی کے بندھن میں بندھنے کو تیار، مہندی کی ویڈیوز سامنے آگئیں

لاہور (عکس آن لائن)پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کے لیے سال 2023 شادیوں کا سال ثابت ہوا کیونکہ رواں برس کئی پاکستانی کھلاڑی رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے۔ان کرکٹرز میں شاداب خان، شاہین شاہ آفریدی، حارث رؤف، شان مسعود شامل مزید پڑھیں

فہیم اشرف

میں پاکستانی لڑکی سے شادی کروں گا اور لڑکی والدین کی پسند کی ہوگی، فہیم اشرف

اسلام آباد(عکس آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر فہیم اشرف نے کہاہے کہ میں پاکستانی لڑکی سے شادی کروں گا اور لڑکی والدین کی پسند کی ہوگی۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ دنوں قومی کھلاڑی فہیم اشرف نے نجی چینل کے مزید پڑھیں

عبدالرزاق

ورلڈکپ سکواڈ میں تجربے کی بنیاد پر آل راﺅنڈر کیلئے فہیم اشرف کا نام زیادہ بہتر ہے:عبدالرزاق

لاہور(عکس آن لائن) بھارت میں شیڈول ورلڈکپ 2023ئ کے لئے سابق ٹیسٹ کرکٹر عبدالرزاق نے سکواڈ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم انتخاب کے لئے آل راﺅنڈرز کے انتخاب پر اپنی رائے کا اظہار کردیا۔ ایک انٹرویو میں سابق کرکٹر عبدالرزاق کہا مزید پڑھیں

محمد یوسف

فہیم اشرف کو جو بتایاگیا اس پر عمل کیا ،توازن اور شاٹس کھیلنے کیلئے وزن آگے منتقل کرنے پر کام کیا ہے، محمد یوسف

لاہور( عکس آن لائن)نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر کے بیٹنگ کوچ محمد یوسف نے کہا ہے کہ فہیم اشرف کو جو بتایاگیا اس پر عمل کیا ،فہیم کو توازن اور شاٹس کھیلنے کیلئے وزن آگے منتقل کرنے پر کام کیا ہے۔ مزید پڑھیں

مہمان ٹیم

مہمان ٹیم نے پاکستان کو بآسانی چھ وکٹوں سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز ایک ایک سے برابر کر دی

لاہور(عکس آن لائن)پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان کھیلے گئے دوسرے ٹی ٹونٹی میچ میں جنوبی افریقہ نے پاکستان کو بآسانی چھ وکٹوں سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز ایک ایک سے برابر کر دی ہے، مہمان ٹیم مزید پڑھیں

فہیم اشرف

ہم نے آخری میچ سے بہت سیکھا، اب غلطیاں نہیں دہرائیں گے، فہیم اشرف

کرائسٹ کرچ (عکس آن لائن)آل رائونڈر فہیم اشرف نے کہاہے کہ ہم نے آخری میچ سے بہت سیکھا، اب غلطیاں نہیں دہرائیں گے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فہیم اشرف نے کہاکہ یہ ایک نیا میچ اور نیا دن ہے،کرائسٹ مزید پڑھیں

بابراعظم

فہیم اشرف اور بابراعظم نے ناردرن کی فتوحات کا سلسلہ روک دیا

لاہور(عکس آ ن لائن) فہیم اشرف کی شاندار آلرانڈ کارکردگی اور بابراعظم کی عمدہ بیٹنگ نے ناردرن کی فتوحات کو بریک لگادی ہے۔ آلرانڈر کی 4 وکٹوں کے بعد ناقابل شکست نصف سنچری اور بابراعظم کے ناٹ آٹ 86 رنز مزید پڑھیں