امریکہ

امریکہ کی چین کے خلاف رائے عامہ کی جنگ نے”الزام تراشی کی صنعت ” تشکیل دی ہے، رپورٹ

بیجنگ (عکس آن لائن)  یورپی اسکالر جان اوبرگ نے چند روز قبل ایک انٹرویو میں انکشاف کیا تھا کہ امریکہ نے ایک بل پیش کیا تھا جس میں چین کے بارے میں منفی خبریں بنانے کے لیے صحافیوں کو تربیت دینے مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ

وفاقی کابینہ نے پنجاب الیکشن کیلئے فنڈز کا معاملہ پارلیمنٹ کو بھیجنے کی منظوری دیدی

اسلام آباد(عکس آن لائن) وفاقی کابینہ نے پنجاب میں الیکشن کے فنڈز کا معاملہ پارلیمنٹ کو بھیجنے کی منظوری دے دی۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس ہوا جس میں پنجاب الیکشنز کے لیے فنڈز سے مزید پڑھیں

پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ

صوبے میں تعلیمی نصاب کو خطرہ درپیش، پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ کو مالی مشکلات کا سامنا

مکوآنہ (عکس آن لائن )صوبے میں تعلیمی نصاب کو خطرہ درپیش، موجودہ ملکی حالات میں پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ کو مالی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، جس کی وجہ سے پرنٹنگ پریسوں نے کتابوں کی چھپائی روک دی مزید پڑھیں

فوادچوہدری

جن ڈونرز نے پی ٹی آئی کو فنڈز دیئے انکو ایف آئی اے کے نوٹسز بھیجے جارہے ہیں، فواد چوہدری

اسلام آ باد (نمائندہ عکس ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ جن ڈونرز نے پی ٹی آئی کو فنڈز دیئے انکو ایف آئی اے کے نوٹسز بھیجے جارہے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ مزید پڑھیں

وزیراعلی پنجاب

جنوبی پنجاب کیلئے پہلی بار علیحدہ ترقیاتی بجٹ بک مرتب کی گئی، وزیراعلی پنجاب

لاہور(عکس آن لائن ) وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ جنوبی پنجاب کیلئے پہلی بار علیحدہ ترقیاتی بجٹ کی بک مرتب کی گئی، سابق حکمرانوں نے جنوبی پنجاب کے عوام کے حقوق غصب کئے۔ پیر کو اپنے بیان مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن ، سینیٹ انتخابات سے قبل خواتین اراکین کو وزیراعظم کے فنڈز دینے کے معاملے پر سماعت سولہ مارچ تک ملتوی

اسلام آباد (عکس آن لائن)الیکشن کمیشن میں سینیٹ انتخابات سے قبل خواتین اراکین کو وزیراعظم کے فنڈز دینے کے معاملے پر سماعت سولہ مارچ تک ملتوی کر دی گئی ۔ جمعرات کو الیکشن کمیشن ممبر پنجاب الطاف ابراہیم قریشی کی مزید پڑھیں

ترقیاتی سکیموں

وزیراعلی پنجاب کا ترقیاتی سکیموں پر کام کی رفتار کو مزید تیز کرنے کا حکم

لاہور (عکس آن لائن ) وزیراعلی پنجاب نے ترقیاتی سکیموں پر کام کی رفتار کو مزید تیز کرنے کا حکم دے دیا۔ انہوں نے کہا کہ فنڈز کی مانیٹرنگ کا موثر نظام ضروری ہے، فلاح و بہبود کے منصوبوں کے مزید پڑھیں

کوورونا ویکسین

پی ٹی آئی کا کوورونا ویکسین لگانے کا عمل فوج کے حوالے کرنے کا مطالبہ

کراچی (عکس آن لائن) پی ٹی آئی نے سندھ میں کورونا ویکسین لگانے کا عمل فوج کے حوالے کرنے کا مطالبہ کردیا ہے۔پی ٹی آئی رہنما خرم شیر زمان نے سندھ میں کورونا ویکسین بااثر شخصیات کو لگائے جانے کے مزید پڑھیں

وزیر اعلی سندھ

وزیر اعلی سندھ کی گلبائی سے وائے جنکشن ماڑی پور روڈ 5 ماہ میں مکمل کرنے کی ہدایت

کراچی (عکس آن لائن) وزیر اعلی سندھ نے ہدایت کی ہے کہ گلبائی سے وائے جنکشن ماڑی پور روڈ 5 ماہ میں مکمل کیا جائے۔وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت گلبائی سے وائے جنکشن ماڑی پور روڈ مزید پڑھیں