مسورکے کاشتکار

مسورکے کاشتکار فصل کو نقصان رساں کیڑوں کے حملہ سے محفوظ رکھیں ،زرعی ماہرین

قصور (عکس آن لائن) زرعی ماہرین نے مسورکے کاشتکاروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ اچھی پیداوار کے حصول کے لئے فصل کو نقصان رساں کیڑوں کے حملہ سے محفوظ رکھیں تاکہ انہیں بھرپور مالی فائدہ حاصل ہوسکے۔ انہوں نے مزید پڑھیں

مکئی

کاشتکاروں کو مکئی کی بہتر پیداوار کیلئے کھادوں کے بروقت اور متوازن و مناسب استعمال کی ہدایت

فیصل آباد(عکس آن لائن) مکئی کی بہتر پیداوار کیلئے کھادوں کا بروقت اور متوازن و مناسب استعمال ضروری ہے۔ ماہرین زراعت نے کہاکہ کاشتکار کھادوں کا بروقت و مناسب استعمال کریں اور جب فصل کی اونچائی ایک سے ڈیڑھ فٹ مزید پڑھیں

مونگ پھلی کی برداشت

مونگ پھلی کی برداشت کیلئے موزوں وقت کاانتخاب بہت اہمیت کا حامل ہے، ماہرین زراعت

فیصل آباد (عکس آن لائن) ماہرین زراعت نے کہاہے کہ مونگ پھلی کی برداشت کیلئے موزوں وقت کاانتخاب بہت اہمیت کا حامل ہے کیونکہ اگیتی برداشت کی صورت میں کچی پھلیوں کی زیادہ تعداد پیداوار میں کمی کاباعث بنتی ہے مزید پڑھیں

کھجور

کھجورکی فصل کو گرنے و ٹو ٹنے سے بچانے کیلئے حفاظتی تدابیر اختیارکرنے کی ہدایت

قصور(عکس آن لائن) کھجورکے باغبانوں کو رواں ماہ کے دوران کھجور وں کے گچھوں کو اوپرکے حصے پروزن برابر رکھنے کیلئے ایک دوسرے سے الگ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے . اور کھجورکی فصل کو گرنے و ٹو ٹنے مزید پڑھیں

بہاریہ مکئی

کاشتکار بور آنے پر بہاریہ مکئی کی فصل کو کسی صورت پانی کی کمی نہ آنے دیں ،زرعی ماہرین

فیصل آباد (عکس آن لائن) ریسرچ انفارمیشن یونٹ ۱ٓری فیصل ۱ٓباد کے زرعی ماہرین نے ہدایت کی ہے کہ کاشتکار بور آنے پر بہاریہ مکئی کی فصل کو کسی صورت پانی کی کمی نہ آنے دیں اور بور آنے پر مزید پڑھیں

بہاریہ سورج مکھی

بہاریہ سورج مکھی کی بہترین پیداوار کیلئے فصل کی قطاروں میں کاشت کریں

قصور(عکس آن لائن )کاشتکاروں کو بہاریہ سورج مکھی کی بہترین پیداوار کے حصول کے لئے فصل کی قطاروں میں کاشت اوراچھے اگاؤ کا حامل اڑھائی کلوبیج فی ایکڑ استعمال کرنے کی ہدایت کی گئی ہے اورکہاگیاہے کہ کاشتکار فوری طورپر مزید پڑھیں

ٹماٹر

ٹماٹر کی بہترپیداوار کے حصول کیلئے فصل کو کیڑوں سے محفوظ رکھنے کی ہدایت

قصور(عکس آن لائن) محکمہ زراعت نے ٹماٹرکے کاشتکاروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ ٹماٹر کی بہترپیداوار حاصل کرنے کے لئے فصل کو کیڑوں سے محفوظ رکھنے کے لئے فوری اقدامات یقینی بنائیں تاکہ بعدازا ں فصل کو نقصان پہنچنے مزید پڑھیں

مٹرکی بہتر پیداوار

مٹرکی بہتر پیداوار کیلئے فصل کو موسمی اثرات سے بچانا ضروری ہے، محکمہ زراعت

قصور (عکس آن لائن) محکمہ زراعت نے کاشتکاروں کو ہدایت کی ہے کہ مٹرکی بہتر پیداوار کیلئے فصل کو موسمی اثرات سے بچانا ضروری ہے لہذاوہ محکمہ زراعت کے فیلڈسٹاف اورمحکمہ زراعت کے ماہرین کے مشوروں پر عملدرآمد کریں تاکہ مزید پڑھیں

گندم کے کاشتکاروں

گندم کے کاشتکاروں کو کانگیاری سے متاثرہ پودے نکالنے کیلئے فصل کا باقاعدہ معائنہ کرنے کی ہدایت

فیصل آباد (عکس آن لائن)محکمہ زراعت نے گندم کے کاشتکاروں کو فصل کی آخری آبپاشی مارچ کے آخری ہفتہ تک مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے اورکہاگیاہے کہ کاشتکار 25 مارچ تک فصل کی آخری آبپاشی مکمل کرلیں جبکہ کاشتکاروں مزید پڑھیں

لہسن

لہسن بہتر پیداوار کیلئے فصل کو مختلف بیماریوں سے محفوظ رکھنے کیلئے حفاظتی اقدامات کئے جائیں

قصور(عکس آن لائن )محکمہ زراعت نے کاشتکاروں کو ہدایت کی ہے کہ بہترپیداوار کیلئے لہسن کی فصل کو مختلف بیماریوں اور نقصان رساں کیڑوں کے حوالے سے محفوظ رکھنے کیلئے حفاظتی اقدامات کئے جائیں کیونکہ لہسن کے پتوں اور تنے مزید پڑھیں