کپاس کی چھڑیاں

کپاس کی چھڑیاں31جنوری تک کاٹ کر استعمال کر لی جائیں، ترجمان محکمہ زراعت پنجاب

ملتان(عکس آن لائن)کپاس کی فصل پر گلابی سنڈی کے حملہ کے پیش نظر موسم سرما کے دوران موثر حکمت عملی اپنا کرکپاس کی فصل کونقصان سے بچایا جا سکتا ہے۔ محکمہ زراعت کے ترجمان کے مطابق گلابی سنڈی موسم سرما مزید پڑھیں

کابلی چنے

کابلی چنے کی فصل کو پہلا پانی کاشت کے 45دن بعد اور دوسرا پانی پھول آنے پر دینے کی ہدایت

فیصل آباد (عکس آن لائن) ریسرچ انفارمیشن یونٹ آری فیصل آباد کے ماہرین زراعت کی جانب سے کاشتکاروں کو کابلی چنے کی فصل کو پہلا پانی کاشت کے 45دن بعد اور دوسرا پانی پھول آنے پر دینے کی ہدایت کی مزید پڑھیں

سورج مکھی

اچھی پیداوارکیلئے سورج مکھی کی فصل قطاروں میں کاشت کرنے کی ہدایت

قصور(عکس آن لائن)محکمہ زراعت نے کاشتکاروں کو اچھی پیداوارکیلئے سورج مکھی کی فصل قطاروں میں کاشت کرنے کی ہدایت کی گئی ہے اورکہاگیاہے کہ پلانٹر‘ ٹریکٹرڈرل‘ سنگل روکاٹن ڈرل‘پوریاکیرا‘ڈبلنگ وچوپاکے ذریعے کاشت نہایت کارآمدثابت ہوئی ہے لہٰذاکاشتکار سورج مکھی کی مزید پڑھیں

بند گوبھی

بند گوبھی کے کاشتکاروں کو بہتر پیداوار کے حصول کیلئے فصل کی مناسب دیکھ بھال کی ہدایت

فیصل آباد(عکس آن لائن) محکمہ زراعت فیصل ۱ٓباد نے ڈویژن بھر کے بند گوبھی کے کاشتکاروں کو بہتر پیداوار کے حصول کے لئے فصل کی مناسب دیکھ بھال کی ہدایت کی ہے اور کہا ہے کہ فصل کی بوائی کے مزید پڑھیں

ادرک کے کاشتکار

ادرک کے کاشتکار فصل کی برداشت بروقت مکمل کریں، محکمہ زراعت

قصور(عکس آن لائن) محکمہ زراعت نے کاشتکاروں کو ادرک کی برداشت کسی یا کھرپے کی مدد سے کرنے اور گھٹلیوں کوزخمی ہونے سے بچانے کے لئے خصوصی اقدامات کی ہدایت کی ہے اورکہاگیاہے کہ ادرک کے کاشتکار فصل کی برداشت مزید پڑھیں

ضرر رساں کیڑوں

کاشتکاروں کو سبز چارے کی فصل ضرر رساں کیڑوں سے بچانے کیلئے فوری اقدامات کی ہدایت

فیصل آباد (عکس آن لائن) ماہرین زراعت نے چارے کی فصل کو لشکری سنڈی کے حملہ سے محفوظ رکھنے کیلئے فوری اقدامات کی ہدایت کی ہے اور کہاہے کہ چونکہ لشکری سنڈی سبز چارے کی پیداوار کو نقصان پہنچاتی ہے مزید پڑھیں

گاجر کے کاشتکاروں

گاجر کے کاشتکاروں کوضرورت کے مطابق آبپاشی اورفصل کی مناسب دیکھ بھال کی ہدایت

فیصل آباد(عکس آن لائن) ماہرین زراعت نے گاجر کے کاشتکاروں کو فصل کی مناسب دیکھ بھال کی ہدایت کی ہے جبکہ انہیں ضرورت کے مطابق آبپاشی کابھی مشورہ دیاگیاہے ۔ انہوں نے کہاکہ گاجر کے کاشتکار فصل سے جڑی بوٹیوں مزید پڑھیں