لاہور ہائی کورٹ

غیر قانونی بھرتیوں کے کیس میں پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت پر فریقین کو نوٹس

لاہور(عکس آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب اسمبلی میں مبینہ غیر قانونی بھرتیوں کے کیس میں سابق وزیر اعلیٰ چودھری پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت پر فریقین کو نوٹس جاری کر دیا ۔ لاہور ہائیکورٹ کے جج جسٹس شہرام سرور چودھری مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی

پی ایس او غیر قانونی بھرتیاں ریفرنس، شاہد خاقان عباسی اور دیگر کیخلاف سماعت 16 مئی تک ملتوی

کراچی (کورٹ رپورٹر ) سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی اور دیگر کیخلاف پی ایس او میں غیر قانونی بھرتیوں کے ریفرنس کی سماعت 16 مئی تک ملتوی کردی گئی ۔ بدھ کو احتساب عدالت میں سابق وزیر اعظم شاہد مزید پڑھیں

سید قائم علی شاہ

احتساب عدالت ،سابق وزیر اعلی سندھ سید قائم علی شاہ کے خلاف محکمہ اطلاعات میں غیر قانونی بھرتیوں سے متعلق انکوائری پر نیب سے پیش رفت رپورٹ طلب

کراچی(عکس آن لائن)احتساب عدالت نے سابق وزیر اعلی سندھ سید قائم علی شاہ کے خلاف محکمہ اطلاعات میں غیر قانونی بھرتیوں سے متعلق انکوائری پر نیب سے پیش رفت رپورٹ طلب کرلی۔ جمعرات کو کراچی کی احتساب عدالت میں سابق مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی

پاکستان اور نیب اکٹھے نہیں چل سکتے، نیب چلائیں یا پاکستان چلائیں، شاہد خاقان عباسی

کراچی(عکس آن لائن ) سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ نیب یکطرفہ احتساب کررہاہے۔ پاکستان اورنیب اکٹھے نہیں چل سکتے۔ نیب چلائیں یا پاکستان چلائیں۔ غیر قانونی بھرتیوں سے متعلق مزید پڑھیں

غیرقانونی بھرتیوں

غیرقانونی بھرتیوں کا ریفرنس‘شاہد خاقان عباسی نے عبوری ضمانت کیلئے سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا

کراچی (عکس آن لائن)سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے غیر قانونی بھرتیوں کے ریفرنس میں عبوری ضمانت کیلئے سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق غیرقانونی بھرتیوں کے ریفرنس میں سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی عبوری ضمانت کیلئے سندھ ہائیکورٹ مزید پڑھیں