بابراعظم

بابراعظم ٹیسٹ بطور کپتان ڈیبیو کریں گے

کراچی (عکس آن لائن)بابراعظم پہلی بار ٹیسٹ ٹیم کی قیادت کریں گے۔ اسٹار بیٹسمین ٹاس کے ساتھ تینوں فارمیٹ میں قومی ٹیم کے کپتان بن جائیں گے۔ وکٹ کیپر بیٹسمین کونٹن ڈی کوک جنوبی افریقہ کے قائد ہیں۔بابراعظم دورہ نیوزی مزید پڑھیں

پاکستان اور جنوبی افریقہ

پاکستان اور جنوبی افریقہ آج پہلے ٹیسٹ میں مدمقابل

کراچی (عکس آن لائن)پاکستان اور جنوبی افریقہ آج ئی سی سی چیمپئن شپ ٹیسٹ کے لیے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ٹکرائیں گے۔ بابراعظم بطور ٹیسٹ کپتان ڈیبیوکریں گے۔ وکٹ کیپر بیٹسمین کونٹن ڈی کوک مہمان ٹیم کے قائدہیں۔پاکستان اورجنوبی افریقہ مزید پڑھیں

شاداب خان

سرفراز احمد، فاف ڈوپلیسی جیسی باڈی بنانا چاہتے ہیں، شاداب خان

کراچی (عکس آن لائن)پاکستان ٹیم کے کھلاڑی شاداب خان نے سابق کپتان سرفراز احمد کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرفراز جنوبی افریقا کے پلئیر فاف ڈوپلیسی کی طرح باڈی بنانا چاہتے ہیں۔شاداب خان نے اپنے ٹوئٹر اکاونٹ پر مزید پڑھیں

محمد بن سلمان

سعودی ولی عہد کا2021-2025 کے لیے پبلک انویسٹمنٹ فنڈ کی حکمتِ عملی کا اعلان

ریاض(عکس آن لائن)سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے مملکت کے سرکاری سرمایہ کاری فنڈ (پی آئی ایف)کی آیندہ پانچ سال کے لیے حکمتِ عملی کا اعلان کردیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی ولی عہد نے ایک نشری مزید پڑھیں

یورپی یونین

یورپی وزرائے خارجہ اجلاس ،ایران کے جوہری پروگرام، ترکی سے کشیدگی پر بات چیت

برسلز (عکس آن لائن)یورپی یونین کے رکن ممالک کے وزرا خارجہ کا اجلاس ز برسلز میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں دیگر علاقائی اور عالمی مسائل پرغور کے ساتھ ایران کے جوہری پروگرام اور ترکی کے ساتھ یورپی ملکوں کی کشیدگی مزید پڑھیں

زرعی قوانین

بھارت میں کسانوں کے احتجاج نے مودی سرکار کے ہوش اڑا دئیے

نئی دہلی(عکس آن لائن) بھارت میں مودی حکومت کے زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کا احتجاج جاری ہے۔ 26 جنوری کو دہلی کی طرف ٹریکٹر مارچ کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل ہوگئیں۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق بھارت مزید پڑھیں

غیرملکی سرمایہ کاری

نئی غیرملکی سرمایہ کاری کے میدان میں چین دنیامیں پہلے نمبر پر آگیا

بیجنگ(عکس آن لائن)نئی غیرملکی سرمایہ کاری کے میدان میں چین دنیامیں پہلے نمبر پر آگیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق چین نے کئی عشروں سے نمبر ون امریکا کو پیچھے چھوڑ دیا ہے اور اقوام متحدہ کے اعدادو شمار کے مطابق 2020 میں مزید پڑھیں

کاجا کالاس

کاجا کالاس ایسٹونیا کی پہلی خاتون وزیر اعظم مقرر

تالین(عکس آن لائن)کاجا کالاس ایسٹونیا کی پہلی خاتون وزیر اعظم بننے جارہی ہیں۔ ملک کی دو بڑی سیاسی جماعتوں کے مابین نئے حکمراں اتحاد کی تشکیل کا معاہدہ طے پاجانے کے بعد نئی حکومت کے قیام راستہ صاف ہوگیا ہے۔میڈیارپورٹس مزید پڑھیں

شمالی سکم

شمالی سکم کے علاقے ناکو لا میں دونوں ملکوں کی افواج کے درمیان تصادم ہوا جس میں کئی فوجی زخمی ہوئے،بھارتی حکام

نئی دہلی(عکس آن لائن)ہمالیہ کے پہاڑی سلسلے میں خونریز تصادم کے چھ ماہ بعد بھارتی اور چینی فوجیوں کی متنازع سرحد پر ایک مرتبہ پھر کشیدگی دیکھی جارہی ہے اور شنالی سکم کی سرحد پر ہونے والی جھڑپ میں دونوں مزید پڑھیں

سرکاری سکولوں

سرکاری سکولوں میں نیا تعلیمی سال 15 مئی سے شروع کرنے کا فیصلہ

مکوآنہ (عکس آن لائن)سرکاری سکولوں میں نیا تعلیمی سال 15 مئی سے شروع کرنے کا فیصلہـکورونا پیٹرن کے تحت اس سال امتحانی پرچے آسان،مارکنگ نارمل طریقہ سے کی جائے گی. پنجاب سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے فیصلوں کے مطابق پنجاب بھر مزید پڑھیں